NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
نئی کوچز کے ساتھ  گرین لائن ٹرین   27 جنوری سے  چلے گی

گرین لائن ایکسپریس کا انجن پٹری سے اتر گیا

Pak Admin by Pak Admin
11 جون , 2023
in تازہ ترین
A A
0

کراچی ( نئی تازہ رپورٹ) کراچی سے راولپنڈی جانے والی گرین لائن ایکسپریس کا انجن پٹری سے اتر گیا تاہم گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی۔

ریلوےذرائع کے مطابق گھوٹکی ریلوےاسٹیشن پرراولپنڈی جانے والی گرین لائن ایکسپریس کا انجن پٹری سے اترگیا، انجن لوپ لائن پر کھڑی فرید ایکسپریس کے بالکل قریب پہنچ کر رک گیا۔

ریلوے حکام کے مطابق گرین لائن ایکسپریس اور فرید ایکسپریس حادثےسے محفوظ رہیں، گرین لائن ایکسپریس ٹرین کاانجن پٹری سے اترنےکے باعث اپ ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی، اس دوران کراچی سے راولپنڈی جانے والی خیبر میل کو پنو عاقل ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا ۔

ریلوے حکام نے بتایا کہ سکھر سے ریلیف ٹرین پہنچ رہی ہے، ٹریک جلد بحال ہو جائےگا۔

ریلوے ذرائع کے مطابق گرین لائن کا انجن فی الحال سفرکے قابل نہیں رہا، جس کا متبادل منگوایا گیا ہے۔

Previous Post

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے “ڈائمنڈ کارڈ”، فوائد اور سہولیات کی تفصیل

Next Post

پرویزالٰہی کی طبیعت ناساز،ہسپتال میں معائنے کے بعد واپس جیل منتقل

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی
اہم خبریں

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش...

Read more
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
Next Post
پولیس اور اینٹی کرپشن کا پرویز الہٰی  کے گھر پر چھاپہ ناکام

پرویزالٰہی کی طبیعت ناساز،ہسپتال میں معائنے کے بعد واپس جیل منتقل

Islamabad High Court

اسلام آباد ہائی کورٹ ، جھوٹی رپورٹ جمع کرانے پر ڈی جی کمشنر آفس سعید رمضان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع

شہباز شریف متحدہ عرب امارا ت کے سرکاری دورے پر روانہ

روسی تیل کراچی پہنچ گیا، قوم سے کیا ہوا ایک اور وعدہ پورا کردیا ، شہبازشریف

ڈیرہ غازی خان ،  ٹرالر اور گاڑی کےتصادم میں پانچ دوست جاں بحق

موٹروے پرکوٹ ادو سے آنے والی مسافر بس کے حادثہ میں 4 مسافر جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

police punjab

شیخو پورہ ،حاملہ خاتون پرپولیس اہلکار کے تشدد کے بعد مردہ بچی کی پیدائش

سندھ ، کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف تین صوبوں کی پولیس اور فوج کے آپریشن کی منظوری

سندھ ، کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف تین صوبوں کی پولیس اور فوج کے آپریشن کی منظوری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023