NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پولیس اور اینٹی کرپشن کا پرویز الہٰی  کے گھر پر چھاپہ ناکام

پرویزالٰہی کی طبیعت ناساز،ہسپتال میں معائنے کے بعد واپس جیل منتقل

Pak Admin by Pak Admin
11 جون , 2023
in اہم خبریں
A A
0

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور صدر پی ٹی آئی چوہدری پرویزالٰہی کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں چیک اپ کے بعد واپس جیل منتقل کردیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق چوہدری پرویزالٰہی کو لاہور کی کیمپ جیل میں اچانک دل میں تکلیف محسوس ہوئی،جس پرانہیں جیل سے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پہنچایا گیا۔

قائم مقام ڈی آئی جی آپریشنزعمران کشور سمیت دیگر افسران اور پولیس کی بھاری نفری ہسپتال میں موجود تھی۔

اطلاع ملنے پرچوہدری پرویزالٰہی کی اہلیہ اور بہن ان سے ملاقات کے لیےہسپتال پہنچ گئیں، تاہم پولیس کی جانب سے انکو پرویزالٰہی سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی، سابق وزیراعلیٰ تقریباً ساڑھے تین گھنٹےہسپتال میں موجود رہے، جہاں ان کے طبی ٹیسٹ کئے گئے۔

معلوم ہوا ہے کہ پرویزالہی کے ٹیسٹ نارمل آنے کے بعد انکو دوبارہ سخت سیکیورٹی حصار میں کیمپ جیل منتقل کردیا گیا۔

Previous Post

گرین لائن ایکسپریس کا انجن پٹری سے اتر گیا

Next Post

اسلام آباد ہائی کورٹ ، جھوٹی رپورٹ جمع کرانے پر ڈی جی کمشنر آفس سعید رمضان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

کوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکہ ، 4 بچے جاں بحق
انٹرنیشنل

بھارتی ریاست گوا کے نائٹ کلب میں آتشزدگی، 23 افراد ہلاک

بھارتی ریاست گوا کے ایک نائٹ کلب میں خوفناک آگ بھڑک اٹھنے سے 23 افراد جان کی بازی ہار گئے،...

Read more
imf Pakistan mission
اہم خبریں

آئی ایم ایف قرض پروگرام کی نئی قسط پر حتمی فیصلہ کل متوقع، اجلاس طلب

اسلام آباد: پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے حالیہ مالیاتی جائزے کا اہم دور اب اپنے اختتامی فیصلے قریب...

Read more
petrol filling
قومی

یکم دسمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد:حکومت نے یکم دسمبر 2025 سے اگلے پندرہ دنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان...

Read more
c130 turkish cargo plane crash
انٹرنیشنل

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس میں سوار تمام...

Read more
Next Post
Islamabad High Court

اسلام آباد ہائی کورٹ ، جھوٹی رپورٹ جمع کرانے پر ڈی جی کمشنر آفس سعید رمضان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع

شہباز شریف متحدہ عرب امارا ت کے سرکاری دورے پر روانہ

روسی تیل کراچی پہنچ گیا، قوم سے کیا ہوا ایک اور وعدہ پورا کردیا ، شہبازشریف

ڈیرہ غازی خان ،  ٹرالر اور گاڑی کےتصادم میں پانچ دوست جاں بحق

موٹروے پرکوٹ ادو سے آنے والی مسافر بس کے حادثہ میں 4 مسافر جاں بحق

Jahangir Tareen resign

جہانگیر ترین نے استحکام پاکستان پارٹی کے عہدوں کا اعلان کردیا ، عبدالعلیم خان صدرہوں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

sindh transport

سندھ ،محکمہ ٹرانسپورٹ بہت جلد نئے روٹس شروع کرے گا، شرجیل میمن

عمران خان نے عمر ایوب کا استعفیٰ منظور کر لیا، سلمان اکرم سیکرٹری جنرل مقرر

عمران خان نے عمر ایوب کا استعفیٰ منظور کر لیا، سلمان اکرم سیکرٹری جنرل مقرر

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023