NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
عافیہ صدیقی سے  بہن  فوزیہ کی امریکی جیل میں ملاقات، والدہ کی وفات سے لاعلم

عافیہ صدیقی سے بہن فوزیہ کی امریکی جیل میں ملاقات، والدہ کی وفات سے لاعلم

Pak Admin by Pak Admin
31 مئی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

واشنگٹن (نئی تازہ مانیٹرنگ) امریکی جیل میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی سے ان کی بڑی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی ملاقات ہوئی۔

ٹیکساس کے شہر فورورتھ کی جیل ایف ایم سی کارس ول میں ڈھائی گھنٹے طویل ملاقات ڈاکٹر عافیہ سے ان کے خاندان کے کسی فرد کی جیل میں پہلی ملاقات تھی۔

ڈاکٹرعافیہ صدیقی کو امریکی قید میں 13 سال کا طویل عرصہ گزر چکا ہے۔ جبکہ وہ کراچی سے 24 سال قبل لاپتہ ہوئی تھیں۔

جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کے مطابق بدھ کو جیل میں ڈاکٹر عافیہ سے ان کی پہلی بار اور ڈاکٹر فوزیہ اور کلائیو اسٹافورڈ اسمتھ کی دوسری بار ملاقات ہو گی۔

انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹر فوزیہ کی ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات میں تشویش ناک صورتِ حال سامنے آئی ہے لیکن پاکستان کی بیٹی کے ساتھ اب ملاقاتوں اور بات چیت کا راستہ کھل گیا ہے ،پاکستان کے عوام آواز اٹھائیں اور حکمرانوں کو مجبور کریں کہ وہ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے امریکی حکومت سے بات چیت کریں۔

انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹر فوزیہ کو اپنی بہن ڈاکٹر عافیہ سے گلے ملنے اور ہاتھ ملانے تک کی اجازت نہیں دی گئی۔

ڈاکٹر فوزیہ کو اس بات کی اجازت بھی نہیں دی گئی کہ وہ ڈاکٹر عافیہ کو ان کے بچوں کی تصاویر دکھا سکیں۔

جیل کے ایک کمرے میں دونوں بہنوں کے درمیان موٹا شیشہ لگا تھا اور اس کے آر پار دیکھتے ہوئے یہ ملاقات ہوئی تھی۔

عافیہ صدیقی سفید اسکارف اور خاکی جیل لباس میں تھیں۔ انہیں اپنی والدہ کی وفات کا علم نہیں ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹر عافیہ کو سننے میں مشکل پیش آ رہی تھی جس کی وجہ ان کو سر پرلگنے والی ایک چوٹ ہے۔ جبکہ ان کے سامنے والے دانت جیل میں ایک حملے میں ضائع ہو چکے ہیں۔

Previous Post

اسلام اباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیٹی کو کارروائی سے روک دیا

Next Post

ملتان کینٹ حملے میں ملوث 5 پی ٹی آئی کارکنان آرمی کےحوالے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
ملتان کینٹ حملے میں ملوث  5 پی ٹی آئی کارکنان  آرمی کےحوالے

ملتان کینٹ حملے میں ملوث 5 پی ٹی آئی کارکنان آرمی کےحوالے

چوہدری شجاعت ہی  مسلم لیگ (ق)  کے صدر رہیں گے ، الیکشن کمیشن کا فیصلہ

مسلم لیگ ق کی ملکی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کی تجویز

حکومت کا پیٹرول 8 روپے، ڈیزل 5 روپے فی لیٹرسستا کرنے کا اعلان

حکومت کا پیٹرول 8 روپے، ڈیزل 5 روپے فی لیٹرسستا کرنے کا اعلان

IMF Pakistan

آئی ایم ایف سے موجودہ قرض پروگرام نامکمل ختم کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

فلور ملز ایسوسی ایشن اور حکومت کے  مذاکرات کامیاب، ہڑتال کی کال واپس

فلور ملز ایسوسی ایشن اور حکومت کے مذاکرات کامیاب، ہڑتال کی کال واپس

Cricket Council ACC

محسن نقوی جلد ایک اوراہم عہدہ سنبھالنے والے ہیں

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2371 shares
    Share 948 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023