NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
IMF Pakistan

آئی ایم ایف سے موجودہ قرض پروگرام نامکمل ختم کرنے کا فیصلہ

Pak Admin by Pak Admin
1 جون , 2023
in اہم خبریں
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) حکومت نے آئی ایم ایف سے موجودہ قرض پروگرام نامکمل ہی ختم کرنے اور بجٹ کے فوراً بعد اگلے پروگرام کے لیے مذاکرات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے موجودہ پروگرام 30 جون کو ختم ہو رہاہے، اس پروگرام میں 2 ارب ڈالرز سے زیادہ کا قرض ملنا باقی ہے۔

ایک ارب ڈالرز قرض کے لیے مذاکرات مکمل ہو نے کے باوجود اسٹاف لیول معاہدہ نہیں ہوسکا، ماہرین کے مطابق اگر اسٹاف لیول معاہدہ ہو بھی جائے تو دسویں اور گیارہویں جائزے کے مذاکرات ہونے ہیں۔

حکومتی ذرائع کے مطابق کہ 30 جون سے پہلے 2 جائزوں کے مذاکرات مکمل ہونا نا ممکن ہے، موجودہ قرض پروگرام 30 جون کو ختم ہو گا، حکومت پروگرام میں توسیع نہیں کرائے گی۔

معلوم ہوا ہے کہ بجٹ کے فوراً بعد اگلے پروگرام کے لیے آئی ایم ایف سے مذاکرات شروع کیے جائیں گے، پی ڈی ایم حکومت مذاکرات مکمل نہ کر سکی تو نگران حکومت نیا قرض پروگرام مکمل کرے گی۔

بتایا گیا ہے کہ معاشی ٹیم نے آئی ایم ایف سے نیا قرض معاہدہ کرنے کےلیے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق نیا قرض معاہدہ موجودہ پروگرام سے زیادہ سخت ہو سکتا ہے، آئی ایم ایف سے نیا بیل آؤٹ پروگرام 3 سال سے زائد کا ہو گا۔

ماہرین کے مطابق پاکستان کو ستمبر میں نئے قرض پروگرام کی اشد ضرورت ہو گی، اگلے مالی سال میں مجموعی طور پر 24 ارب ڈالرز کی ادائیگیا ں کرنا ہوں گی۔ جبکہ دسمبر تک پاکستان کو مزید 9 سے 11 ارب ڈالرز کی غیر ملکی قرض کی ادائیگیاں بھی کرنا ہیں۔

Previous Post

حکومت کا پیٹرول 8 روپے، ڈیزل 5 روپے فی لیٹرسستا کرنے کا اعلان

Next Post

ایل پی جی کی قیمتوں میں 37 روپے فی کلو تک کی غیر معمولی کمی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

court
تازہ ترین

انسداد دہشتگردی نے عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 108 افراد کو سزا سنا دی

فیصل آباد ( نئی تازہ رپورٹ) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے دو اہم مقدمات کا فیصلہ...

Read more
ebike
قومی

وفاقی حکومت کا ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس قسطوں پر فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے ایک لاکھ 16 ہزار...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو بھی نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 9 مئی کے مقدمے میں سزا پانے والے پاکستان تحریک...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

خوشخبری ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اگست سے کمی کا امکان ظاہر کر دیا...

Read more
Next Post
حکومت نے ایل پی جی کی قیمت بھی بڑھا دی، گھریلو سلنڈر 703، کمرشل سلنڈر 2706 روپے  مہنگا

ایل پی جی کی قیمتوں میں 37 روپے فی کلو تک کی غیر معمولی کمی

شہبازشریف ڈونرز کانفرنس میں شرکت کے لئے جنیوا روانہ

طیب اردوان کی حلف برداری، وزیر اعظم شہباز شریف آج ترکیے روانہ ہوں گے

اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین کی سعودی تاجر کی  بیٹی سے شادی

اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین کی سعودی تاجر کی بیٹی سے شادی

اینٹی کرپشن عدالت نے عثمان بزدار کی عبوری ضمانت خارج کر دی

عثمان بزدارکا سیاست چھوڑنے کا اعلان،9 مئی کے واقعات کی مذمت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دو تھانوں کے درمیان حدود کا تنازعہ، ڈکیتی کیس کا اندراج ایک ہفتہ سے نہیں ہو سکا

دو تھانوں کے درمیان حدود کا تنازعہ، ڈکیتی کیس کا اندراج ایک ہفتہ سے نہیں ہو سکا

اسمبلی تحلیل پر آئینی ذمہ داری پوری کریں، وزیراعظم کی گورنرکو ہدایت

14 معاونین خصوصی کی بلامعاوضہ خدمات کی درخواست،‏ وزیراعظم شہبازشریف نے منظوری دے دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023