NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پاکستان سے یومیہ پچاس لاکھ ڈالرز کی افغانستان سمگلنگ

پاکستان سے یومیہ پچاس لاکھ ڈالرز کی افغانستان سمگلنگ

ڈالر اسمگلرز بھی افغان کرنسی خرید رہے ہیں، اسی وجہ سے افغان کرنسی کی قدر میں 5.6 فیصد اضافہ ہو گیا ہے

Pak Admin by Pak Admin
8 فروری , 2023
in انٹرنیشنل, اہم خبریں, قومی
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان سے یومیہ پچاس لاکھ ڈالر افغانستان سمگل کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔عالمی اقتصادیات بارے معتبر برطانوی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان سے ڈالر اسمگلنگ طالبان حکومت کی لائف لائن ہے، افغانستان کی یومیہ ضرورت ایک سے ڈیڑھ کروڑ ڈالر ہے جبکہ اقوام متحدہ انسانی حقوق کی بنیاد پر افغانستان کو ہفتہ وار چالیس کروڑ ڈالر فراہم کررہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ڈالر اسمگلرز بھی افغان کرنسی خرید رہے ہیں، اسی وجہ سے افغان کرنسی کی قدر میں 5.6 فیصد اضافہ ہو گیا ہے، دسمبر 2021 میں ایک ڈالر کے 124 افغانی مل رہے تھے، تاہم اب افغانی کی قدر میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور تقریبا 90 افغانی کے بدلے ایک ڈالر مل رہا ہے۔
جریدے کی رپورٹ کے مطابق اس دورانیے میں پاکستانی کرنسی کی قدر 37 فیصد کم ہوگئی ہےاور افغان کرنسی دنیا کی مضبوط کرنسیوں میں شامل ہو گئی ہے۔

Previous Post

لکی مروت ،فورسز پر حملوں میں ملوث گروپ کے 12 دہشت گرد مشترکہ آپریشن میں ہلاک

Next Post

لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنےکا حکم معطل کردیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

rain clouds
قومی

ملک بھر میں 5 سے 10 جولائی کے درمیان شدید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، جس...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا۔ وزارت...

Read more
Rawalpindi underpass
قومی

راولپنڈی: جی پی او چوک انڈر پاس30 جون کو کھول دیا جائے گا

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) مال روڈ پر طویل عرصے سے زیر تعمیر جی پی او چوک انڈر پاس پیر...

Read more
supreme court pakistan
قومی

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آب ( نئی تازہ ڈیسک) سپریم کورٹ نے 6 کے مقابلے میں 7 ججوں کی اکثریت سے نظرثانی کی...

Read more
Next Post
لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان  اسمبلی  کو ڈی نوٹیفائی کرنےکا حکم معطل کردیا

لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنےکا حکم معطل کردیا

پنجاب کےمختلف شہروں میں پیٹرول کی قلت پیدا کر دی گئی

پنجاب کےمختلف شہروں میں پیٹرول کی قلت پیدا کر دی گئی

انتخابات کی تاریخ  کا فوری اعلان کریں، صدر کا الیکشن کمشنر کو خط

انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کریں، صدر کا الیکشن کمشنر کو خط

اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کو گرفتار کر لیا

عدالت نے شیخ رشید کو راہداری ریمانڈ پرمری پولیس کے حوالے کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Pakistan Cricket

پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا 6 اپریل سے آغاز

petrol price march 2024

نگران حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3471 shares
    Share 1388 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2069 shares
    Share 828 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023