NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ملتان کینٹ حملے میں ملوث  5 پی ٹی آئی کارکنان  آرمی کےحوالے

ملتان کینٹ حملے میں ملوث 5 پی ٹی آئی کارکنان آرمی کےحوالے

Pak Admin by Pak Admin
31 مئی , 2023
in قومی
A A
0

ملتان ( نئی تازہ رپورٹ)پولیس نے ملتان کینٹ حملے میں ملوث پاکستان تحریک انصاف کے 5 گرفتار کارکنان کو آرمی کےحوالےکر دیا ۔

پولیس کے مطابق پانچوں ملزمان کے خلاف تفتیش کے نتیجہ میں آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ ہوا ہے۔

فوج کے حوالے کئے جانے والوں میں پی ٹی آئی کے سٹی نائب صدر خرم لیاقت، خرم شہزاد، زاہد خان،حامد علی اور اسحاق بھٹہ شامل ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق آرمی تنصیبات حملے میں ملوث مزید ملزمان کو بھی تفتیش کے بعد آرمی کے حوالے کر دیا جائےگا، بتایا گیا ہے فوجی تنصیبات پر حملے میں ملوث کارکنوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Previous Post

عافیہ صدیقی سے بہن فوزیہ کی امریکی جیل میں ملاقات، والدہ کی وفات سے لاعلم

Next Post

مسلم لیگ ق کی ملکی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کی تجویز

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ  گرانے  کا حکم  کالعدم قرار دے دیا
اہم خبریں

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے مارگلہ ہلز پر واقع معروف مونال ریسٹورنٹ گرانے سے متعلق...

Read more
Next Post
چوہدری شجاعت ہی  مسلم لیگ (ق)  کے صدر رہیں گے ، الیکشن کمیشن کا فیصلہ

مسلم لیگ ق کی ملکی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کی تجویز

حکومت کا پیٹرول 8 روپے، ڈیزل 5 روپے فی لیٹرسستا کرنے کا اعلان

حکومت کا پیٹرول 8 روپے، ڈیزل 5 روپے فی لیٹرسستا کرنے کا اعلان

IMF Pakistan

آئی ایم ایف سے موجودہ قرض پروگرام نامکمل ختم کرنے کا فیصلہ

حکومت نے ایل پی جی کی قیمت بھی بڑھا دی، گھریلو سلنڈر 703، کمرشل سلنڈر 2706 روپے  مہنگا

ایل پی جی کی قیمتوں میں 37 روپے فی کلو تک کی غیر معمولی کمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Shehbaz Sharif PM

وزیراعظم ایران کا دورہ مکمل کر کے آذربائیجان پہنچ گئے

پاکستان سٹاک مارکیٹ 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ،100 انڈیکس 61 ہزار کی حد عبور کر گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3027 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023