NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
14 ہزار 6 سو ارب سے زائد کا بجٹ  9 جون کو پیش ہو گا

14 ہزار 6 سو ارب سے زائد کا بجٹ 9 جون کو پیش ہو گا

Pak Admin by Pak Admin
27 مئی , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کا 14 ہزار 6 سو ارب سے زائد کا بجٹ جمعہ 9 جون کو پیش کرے گی۔

وزارت خزانہ کے مطابق سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس 2 جون کو جبکہ قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 3 جون کوہو گا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

وزارت خزانہ کے مطابق موجودہ مالی سال جی ڈی پی گروتھ کا تخمینہ اعشاریہ 29 فیصد ہے،آئندہ سال کے لیے معاشی شرح نمو کا ہدف 3 فیصد سے زیادہ رکھنے کی تجویز ہے، نئے مالی سال 2023-24 کے لیے بجٹ اہداف کو حتمی شکل دی جارہی ہے، وفاقی ترقیاتی پروگرام کی مد میں 7 سو ارب روپے مختص کرنے کی تجویزہے۔

وزارت خزانہ کے زرائع کے مطابق وزیرِ اعظم وفاقی ترقیاتی پروگرام ایک ہزار ارب روپے تک بڑھا سکتے ہیں، اگلے مالی سال کے بجٹ کا مجموعی حجم 14 ہزار 6 سو ارب سے زائد ہو گا۔

عوام کو ریلیف دینے کے لیے کمیٹیاں بھی قائم کر دی گئی ہیں ۔

Previous Post

پی آئی اے کا حج اپریشن جاری، 9 ہزار عازمین لاہور سے سعودی عرب پہنچ گئے

Next Post

تحریک انصاف کے 9 رہنماؤں اور شیخ رشید کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
انٹرنیشنل

1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف نےغورکے لیے اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی...

Read more
petrol price
اہم خبریں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکمشت بڑا اضافہ کر دیا ہے جس کے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات کا رخ تبدیل

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) مشرقِ وسطیٰ میں ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سیکیورٹی...

Read more
accident Ambulance
اہم خبریں

سرگودھا: دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سرگودھا میں شدید دھند کے باعث پیش آنے والے ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار...

Read more
Next Post
تحریک انصاف کے 9 رہنماؤں اور شیخ رشید کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ

تحریک انصاف کے 9 رہنماؤں اور شیخ رشید کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ

ملک میں سیمینٹ کی فروخت 15 فی صد کم ہو گئی

ملک میں سیمینٹ کی فروخت 15 فی صد کم ہو گئی

karachi earthquake

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں شدید زلزلہ

جی ایچ کیو اور دیگرحساس تنصیبات پر حملوں کے الزام میں 500 سے زائد  افراد گرفتار

جی ایچ کیو اور دیگرحساس تنصیبات پر حملوں کے الزام میں 500 سے زائد افراد گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

fia

گوجرانوالہ: ایف آئی اے نے جعلی ویزے تیار کرنے والی فیکٹری پکڑ لی

پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے، نواز شریف

پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے، نواز شریف

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023