NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
جی ایچ کیو اور دیگرحساس تنصیبات پر حملوں کے الزام میں 500 سے زائد  افراد گرفتار

جی ایچ کیو اور دیگرحساس تنصیبات پر حملوں کے الزام میں 500 سے زائد افراد گرفتار

Pak Admin by Pak Admin
29 مئی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) پولیس نے 9 مئی اور 10 مئی کو جی ایچ کیو اور دیگرحساس تنصیبات پر حملوں کے الزام میں 500 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا۔

رپورٹ کے مطابق پولیس کی جانب سے جی ایچ کیو اور دیگر حساس تنصیبات پر حملوں کے الزام میں 532 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

حراست میں لئے گئے افراد کے حملوں میں کردار کی تصدیق کے بعد اس بات کا تعین کیا جا ئے گا کہ ان افراد پر آرمی ایکٹ 1952 کے تحت مقدمہ چلایا جائے یا نہیں، ذرائع کے مطابق تصدیق ہونے پر مقدمات فوجی عدالتوں کو بھیجے جائیں گے۔

معلوم ہوا ہے کہ راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال پولیس کے پاس درج ایف آئی آرز کی بنیاد پر ان افراد کو حراست میں لیا گیا ہے، 532 میں سے 374 افرا د کو انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے سیکشن 7 کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پولیس کی جانب سے جی ایچ کیو حملہ کیس کی تفتیش ابھی مکمل نہیں ہوئی اور مشتبہ افراد کی تصدیق کا عمل جاری ہے جن میں 2 خواتین بھی شامل بتائی گئی ہیں۔

Previous Post

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں شدید زلزلہ

Next Post

سپریم کورٹ ،الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست کی سماعت ملتوی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

آئی ایم ایف کی شرائط  پوری کرنے کے لئے منی بجٹ پیش  ، اضافی ٹیکسز کا اعلان
قومی

وزیر خارجہ اسحاق ڈار شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے چین روانہ

وزیر خارجہ اسحاق ڈار شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کے تین روزہ اجلاس میں شرکت کے لیے چین...

Read more
Examinations students
قومی

محکمہ تعلیم پنجاب کا آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور ( نئی تازہ ڈیسک) محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات دوبارہ شروع کرنے...

Read more
international criminal court
انٹرنیشنل

طالبان سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ اور چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری

عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے افغانستان میں خواتین پر مظالم کے الزامات پر طالبان کے اعلیٰ رہنماؤں، سپریم...

Read more
Pakistan Haris Rauf
قومی

پاکستان کو بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیزسیریز سے قبل دو کھلاڑیوں کی انجریز کا سامنا

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کو بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے خلاف اہم سیریز سے قبل کھلاڑیوں کی انجریز...

Read more
Next Post
سپریم کورٹ، عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیخلاف  سماعت آج

سپریم کورٹ ،الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست کی سماعت ملتوی

“روس سے سستا تیل   خریدنے کیلئے معاہدہ کی تیاریاں مکمل “

روسی خام تیل کا پہلا کارگو جون کے پہلے ہفتے پاکستان پہنچے گا

ساتھ کھڑے رہنے والوں کو ہی الیکشن میں ٹکٹ دیا جائے گا، رانا ثنا اللہ

گوجرانوالہ، انسداد دہشتگردی عدالت کا رانا ثناء اللہ پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

Nawaz Sharif

نواز شریف کی بطورپارٹی صدر بحالی کی درخواست پرہائی کورٹ رجسٹرار کا اعتراض

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

pakistan moon

پاکستان میں 12 ربیع الاوّل منگل 17 ستمبر کو ہوگی

فواد چوہدری کی گرفتاری غیر قانونی نہیں، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ ، تحریک انصاف حکومت کے تعینات کردہ 97 لا افسران بحال

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3472 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2988 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2072 shares
    Share 829 Tweet 518
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023