NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
شہبازشریف ڈونرز کانفرنس میں شرکت کے لئے جنیوا روانہ

سیاسی فائدے کیلئے قومی اداروں کو دھمکیاں قابل مذمت ہیں، وزیر اعظم

Pak Admin by Pak Admin
8 مئی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وزیراعظم شہبازشریف نے سابق وزیراعظم عمران خان کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اداروں اور ان کے افسران کے خلاف الزامات کوبرداشت نہیں کیاجائے گا۔

شہباز شریف نے ٹوئٹر پر ایک بیان میں میں کہا کہ عمران نیازی کی معمولی سیاسی فائدے کیلئے قومی اداروں کو دھمکیاں انتہائی قابل مذمت ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ عمران نیازی انٹیلی جنس ایجنسی کے افسران پر بغیرثبوت الزامات لگارہےہیں، ان کوبغیر ثبوت کے الزامات کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

شہبازشریف نے واضح کیا کہ کہ قومی اداروں اور ان کے افسران کے خلاف الزامات برداشت نہیں کئے جائیں گے۔

Previous Post

ضمنی الیکشن ، کراچی کی 11 میں سے 7 یونین کونسلزمیں پیپلز پارٹی کامیاب

Next Post

عرب لیگ نے دس سالہ معطلی کے بعد شام کی رکنیت بحال کر دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
انٹرنیشنل

1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف نےغورکے لیے اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی...

Read more
petrol price
اہم خبریں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکمشت بڑا اضافہ کر دیا ہے جس کے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات کا رخ تبدیل

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) مشرقِ وسطیٰ میں ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سیکیورٹی...

Read more
accident Ambulance
اہم خبریں

سرگودھا: دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سرگودھا میں شدید دھند کے باعث پیش آنے والے ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار...

Read more
Next Post
عرب لیگ نے دس سالہ معطلی کے بعد شام کی رکنیت بحال کر دی

عرب لیگ نے دس سالہ معطلی کے بعد شام کی رکنیت بحال کر دی

ایتھوپیئن ائیر لائنز  کی  19 سال بعد  پہلی براہ راست پرواز  کراچی پہنچ گئی

ایتھوپیئن ائیر لائنز کی 19 سال بعد پہلی براہ راست پرواز کراچی پہنچ گئی

موڈیز نے آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر پاکستان کے ڈیفالٹ کا خدشہ طاہر کر دیا

موڈیز نے آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر پاکستان کے ڈیفالٹ کا خدشہ طاہر کر دیا

Imran Khan PTI

عمران خان القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

prime minister shehbaz

مصنوعی ذہانت مواقع اور چیلنجز دونوں فراہم کر رہی ہے، وزیر اعظم کا تعلیم کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

DC Irfan Nawaz Islamabad

اسلام آباد: اشیائے خوردونوش، پیٹرول کے سٹاک کے لیے لائحہ عمل تیار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023