NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
موڈیز نے آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر پاکستان کے ڈیفالٹ کا خدشہ طاہر کر دیا

موڈیز نے آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر پاکستان کے ڈیفالٹ کا خدشہ طاہر کر دیا

Pak Admin by Pak Admin
9 مئی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

سنگاپور( نئی تازہ رپورٹ) بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے خدشہ طاہر کیا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف پروگرام کے بغیراپنے انتہائی کمزور ذخائر کی وجہ سے ڈیفالٹ کر سکتا ہے ۔

موڈیز کے تجزیہ کار کےمطابق پاکستان رواں مالی سال( جون تک ) اپنی بیرونی ادائیگیوں کو مکمل کرے گا، تاہم جون کے بعد پاکستان کے پاس فنانسنگ کے آپشنز انتہائی غیر یقینی ہیں، آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر پاکستان اپنے انتہائی کمزور ذخائر کی وجہ سے ڈیفالٹ کر سکتا ہے۔

موڈیز کے مطابق پاکستان آئی ایم ایف سے 6.5 بلین ڈالر کے بیل آؤٹ پروگرام کو دوبارہ شروع کرنے کیلئے کوشش کر رہا ہے، جو حکومت کی جانب سے قرض کی کچھ شرائط کو پورا کرنے میں ناکام ہونے کے بعد رکا ہوا ہے۔

موڈیز کے تجزیہ کار گریس لیم نے بلومبرگ کو ایک ای میل کے جواب میں کہا کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر جو 4.5 ارب ڈالر ہیں انتہائی کم ہیں اور صرف ایک ماہ کی درآمدات کو پورا کرنے کیلئے کافی ہیں، تاہم جون کے بعد بھی آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت سے دیگر کثیرجہتی اور دوطرفہ شراکت داروں سے اضافی مالی اعانت میں مدد ملے گی، جس سے ڈیفالٹ کے خطرے کو کم کیا جاسکتا ہے۔

Previous Post

ایتھوپیئن ائیر لائنز کی 19 سال بعد پہلی براہ راست پرواز کراچی پہنچ گئی

Next Post

عمران خان القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
Imran Khan PTI

عمران خان القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار

ملک  کے بیشترعلاقوں میں میں انٹرنیٹ سروسزدوسرے روزبھی معطل

ملک کے بیشترعلاقوں میں میں انٹرنیٹ سروسزدوسرے روزبھی معطل

Imran Khan PTI

احتساب عدالت نے عمران خان کا 8 روز ہ جسمانی ریمانڈ منظورکر لیا

ispr

حملوں کے سہولت کاروں ،منصوبہ سازوں اورسیاسی بلوائیوں کی شناخت کرلی گئی، آئی ایس پی آر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

pmshehbaz

وزیراعظم شہبازشریف نے ترکیہ کا دورہ ملتوی کر دیا

اسمبلیاں توڑنا آمروں کا کام، انتخابات میں تاخیر ہو سکتی ہے، ترجمان پی ڈی ایم

اسمبلیاں توڑنا آمروں کا کام، انتخابات میں تاخیر ہو سکتی ہے، ترجمان پی ڈی ایم

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2372 shares
    Share 949 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023