NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
عرب لیگ نے دس سالہ معطلی کے بعد شام کی رکنیت بحال کر دی

عرب لیگ نے دس سالہ معطلی کے بعد شام کی رکنیت بحال کر دی

Pak Admin by Pak Admin
8 مئی , 2023
in انٹرنیشنل
A A
0

قاہرہ ( نئی تازہ رپورٹ) عرب لیگ نے دس سالہ معطلی کے بعد شام کی رکنیت بحال کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق قاہرہ میں عرب لیگ ہیڈکوارٹرز میں رکن ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس کے دوران شام کی رکنیت بحالی کیلئے ووٹنگ ہوئی جس کے بعد شام کی رکنیت بحال کر دی گئی ہے۔

عرب لیگ کی جانب سے2011 میں شام کی اتحاد کی رکنیت معطلل کی گئی تھی، 19 مئی 2023 کو سعودی عرب میں ہونے والے عرب لیگ سمٹ کے دوران شام کی رکنیت بحال کرنے پر اتفاق ہوا تھا۔

عرب لیگ کے سکریٹری جنرل احمد ابوالغیط نے ایک بیان میں کہا کہ اب بشارالاسد چاہیں تو رواں ماہ ہونے والے عرب لیگ سمٹ میں شریک ہو سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عرب لیگ کو مکمل رکن کی حیثیت حاصل ہو جائے گی، وہ اتحاد میں اپنی نشست سنبھال سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ شامی صدر بشارالاسد کے ساتھ تعلقات کے معاملے پر سعودی عرب کا مؤقف کافی سخت رہا ، تاہم گزشتہ ماہ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے دمشق کا دورہ کیا اور دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی پر بات چیت ہوئی جبکہ ایرانی صدر نے بھی چند روز قبل شام کا دورہ کرکے متعدد معاہدوں پر دستخط کیے تھے۔

Previous Post

سیاسی فائدے کیلئے قومی اداروں کو دھمکیاں قابل مذمت ہیں، وزیر اعظم

Next Post

ایتھوپیئن ائیر لائنز کی 19 سال بعد پہلی براہ راست پرواز کراچی پہنچ گئی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ  گرانے  کا حکم  کالعدم قرار دے دیا
اہم خبریں

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے مارگلہ ہلز پر واقع معروف مونال ریسٹورنٹ گرانے سے متعلق...

Read more
NHA
صفحہ اول

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے کو نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس پراضافی وصولی سے روک دیا

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو نان ایم ٹیگ...

Read more
tanveer Ilyas IPP
صفحہ اول

سردار تنویر الیاس متعدد ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد( نئی تازہ نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے متعدد سیاسی ساتھیوں سمیت...

Read more
Next Post
ایتھوپیئن ائیر لائنز  کی  19 سال بعد  پہلی براہ راست پرواز  کراچی پہنچ گئی

ایتھوپیئن ائیر لائنز کی 19 سال بعد پہلی براہ راست پرواز کراچی پہنچ گئی

موڈیز نے آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر پاکستان کے ڈیفالٹ کا خدشہ طاہر کر دیا

موڈیز نے آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر پاکستان کے ڈیفالٹ کا خدشہ طاہر کر دیا

Imran Khan PTI

عمران خان القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار

ملک  کے بیشترعلاقوں میں میں انٹرنیٹ سروسزدوسرے روزبھی معطل

ملک کے بیشترعلاقوں میں میں انٹرنیٹ سروسزدوسرے روزبھی معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

فیڈرل بورڈ نے میٹرک امتحانات ( 9 ویں، 10 ویں) 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

حکومت کا فیڈرل بورڈ کے ٹاپ 120 طلبہ و طالبات کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا اعلان

NEPRA

اپریل ایڈجسٹمنٹ ، بجلی کی قیمت میں 3.49 روپے اضافے کی درخواست نیپرا میں دائر

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3025 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023