NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پنجاب اسمبلی الیکشن، وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کا  فیصلہ مسترد کر دیا

پنجاب اسمبلی الیکشن کے لئےفنڈز کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، وفاقی کابینہ

Pak Admin by Pak Admin
9 اپریل , 2023
in اہم خبریں
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی کابینہ نے کیا ہے کہ پنجاب اسمبلی الیکشن کے لئےفنڈز کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی۔ اتوار کووزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس دو گھنٹے جاری رہا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور سے ویڈیو لنک پر کابینہ اجلاس کی صدارت کی جبکہ کئی کابینہ اراکین بھی ویڈیولنک کے ذریعے ہی اجلاس میں شریک ہوئے۔ وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ، ساجد طوری، وزیراعظم کے مشیر امیر مقام ، وزیر ہاؤسنگ مولانا عبدالواسع، وزیرمملکت ہاشم نوتیزئی نے وزیراعظم ہاؤس پہنچ کر اجلاس میں شرکت کی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزرا سردار ایاز صادق، سعدرفیق سمیت کابینہ کے چند اراکین ماڈل ٹاؤن لاہور سے شریک ہوئے، وفاقی کابینہ اجلاس میں حکومتی قانونی ٹیم نےبھی شرکت کی، اجلاس میں کئی اہم امور زیر غور لائے گئے۔

وفاقی حکومت کی جانب سے پنجاب الیکشن کے لیے الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے یا نہ دینے سے متعلق بھی غور کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا اور صدر مملکت کے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجربل واپس بھجوائے جانے کے معاملہ کا بھی جائزہ لیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پنجاب الیکشن کے لیے فنڈز کی منظوری نہیں دی جا سکی، وفاقی کابینہ نے پنجاب انتخابات فنڈز کا معاملہ قومی اسمبلی بھجوانے کی منظوری دیدی، پنجاب اسمبلی الیکشن کے فنڈز کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی۔

یاد رہے سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے وزارت خزانہ کو پنجاب اسمبلی الیکشن کے لئے 21 ارب روپے الیکشن کمیشن کو دینے کا حکم دیا تھا اور الیکشن کمیشن کو ہدایت کی تھی کہ 11 اپریل تک رپورٹ عدالت میں جمع کرائی جائے۔

Previous Post

حکومت مخالف لائحہ عمل، پی ٹی آئی کی تنظیمی قیادت کا اجلاس طلب

Next Post

مستقبل کی حکمت عملی کے لئے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوبارہ طلب

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
pmshehbaz

مستقبل کی حکمت عملی کے لئے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوبارہ طلب

parliament

سپریم کورٹ اصلاحات بل کی منظوری کے لئے آج پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہو گا

سپریم کورٹ، عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیخلاف  سماعت آج

سپریم جوڈیشل کونسل میں چیف جسٹس سمیت چار ججز کیخلاف شکایت دائر

پی سی بی ایشیا کپ کی میزبانی سے پیچھے نہیں ہٹے گا، نجم سیٹھی

پی سی بی ایشیا کپ کی میزبانی سے پیچھے نہیں ہٹے گا، نجم سیٹھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیشنل پریس کلب کے انتخابات ، جرنلسٹ پینل کے اظہر جتوئی صدر، نیر علی سیکرٹری منتخب

نیشنل پریس کلب کے انتخابات ، جرنلسٹ پینل کے اظہر جتوئی صدر، نیر علی سیکرٹری منتخب

شہباز شریف متحدہ عرب امارا ت کے سرکاری دورے پر روانہ

اقوام متحدہ کے تحت کم ترقی یافتہ ممالک کی کانفرنس ، شہباز شریف کل قطر روانہ ہوں گے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2373 shares
    Share 949 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023