NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
حکومت مخالف لائحہ عمل، پی ٹی آئی کی تنظیمی قیادت کا اجلاس  طلب

حکومت مخالف لائحہ عمل، پی ٹی آئی کی تنظیمی قیادت کا اجلاس طلب

Pak Admin by Pak Admin
9 اپریل , 2023
in قومی
A A
0

لاہور( نئی تازہ مانیٹرنگ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکومت مخالف لائحہ عمل تشکیل دینے کیلئے پی ٹی آئی کی تنظیمی قیادت کا اجلاس آج طلب کر لیا۔

پارٹی ذرائع کے مطابق اجلاس میں پنجاب بھر کے ضلعی صدور اور جنرل سیکرٹریز شریک ہوں گے، پی ٹی آئی کے ریجنل صدور اور تحریک انصاف کی سینئر قیادت بھی شریک ہوگی جس میں آئندہ کا سیاسی لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم نہ کئے جانے پر لائحہ عمل تشکیل دیا جائے گا، اجلاس میں حکومت مخالف تحریک پر بھی غور کیا جائے گا۔

Previous Post

علی امین گنڈا پورایک روزہ جسمانی ریمانڈ پراسلام آباد پولیس کے حوالے

Next Post

پنجاب اسمبلی الیکشن کے لئےفنڈز کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، وفاقی کابینہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

karakoram express
تازہ ترین

جدید سہولیات کے ساتھ قراقرم ایکسپریس کا پرائیویٹ سیکٹر کے تحت باقاعدہ آغاز

لاہور: جدید ترین سفری سہولیات کی حامل ماڈل قراقرم ایکسپریس کا پرائیویٹ سیکٹر کے تحت باقاعدہ آپریشن شروع ہو گیا...

Read more
parliament
تازہ ترین

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی منظوری

اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے جمعرات کو خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی قراردادیں 214...

Read more
ambulance
تازہ ترین

پشاور میں سکول کی چھت گرنے سے 21 بچے، ایک ٹیچر جاں بحق ، 40 سے زائد زخمی

پشاور: پشاور کے علاقے دیر کالونی میں جمعرات کو ایک نجی سکول کی چھت گرنے سے 17 طلبہ اور ایک...

Read more
القادر ٹرسٹ کیس میں  بشریٰ بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور
تازہ ترین

وفاقی آئینی عدالت نے بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد - وفاقی آئینی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا...

Read more
Next Post
پنجاب اسمبلی الیکشن، وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کا  فیصلہ مسترد کر دیا

پنجاب اسمبلی الیکشن کے لئےفنڈز کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، وفاقی کابینہ

pmshehbaz

مستقبل کی حکمت عملی کے لئے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوبارہ طلب

parliament

سپریم کورٹ اصلاحات بل کی منظوری کے لئے آج پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہو گا

سپریم کورٹ، عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیخلاف  سماعت آج

سپریم جوڈیشل کونسل میں چیف جسٹس سمیت چار ججز کیخلاف شکایت دائر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو  گرفتار کرلیا گیا

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو گرفتار کرلیا گیا

Peshawar high court PHC

پشاور ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد بڑھا کر 30 کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2396 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023