NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
بلوچستان،بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں میں بہہ جانے سے  10 افراد جاں  بحق

بلوچستان،بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں میں بہہ جانے سے 10 افراد جاں بحق

Pak Admin by Pak Admin
19 مارچ , 2023
in بلوچستان
A A
0

کوئٹۃ ( نئی تازہ رپورٹ) بلوچستان میں بارشوں کے نتیجہ میں آنے والے سیلابی ریلوں میں بہہ جانے سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے ضلع آواران اور ژوب میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی پانی میں متعدد افراد بہہ گئے ، مخلتلف علاقں میں پانی میں بہہ جانے سے 10 افراد جاں بحق ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے متعدد علاقوں میں بارش ہوئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خضدارمیں 10، قلات میں 9، کوئٹہ میں 3، دالبندین میں5، بارکھان میں 4، پنجگوراورپشین میں 3 ،3 اور ژوب میں 2 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسی طرح سندھ کے مختلف علاقوں دادو، میہڑ، جوہی، خیرپورناتھن شاہ اور پڈعیدن میں بھی بارش ہوئی ہے۔

Previous Post

کراچی سے جدہ جانےوالے مسافر کے سامان سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد

Next Post

پشاور ، گھریلوجھگڑے پرملزم کی فائرنگ سے بیوی، بیٹے سمیت تین افراد جاں بحق

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

petrol filling
صفحہ اول

وزیراعظم کا قوم کے لیے بڑا ریلیف: پیٹرول 74، ڈیزل 67 روپے سستا کرنے کا اعلان

اسلام آباد ( نئی تازہ نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی...

Read more
قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی
اہم خبریں

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش...

Read more
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
Next Post
لاہور ، پی ٹی آئی کے مقامی رہنما  نکا پہلوان کو بھتیجے سمیت  قتل کر دیا گیا

پشاور ، گھریلوجھگڑے پرملزم کی فائرنگ سے بیوی، بیٹے سمیت تین افراد جاں بحق

اسلام آباد،  عمران خان سمیت متعدد پارٹی رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد، عمران خان سمیت متعدد پارٹی رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

اسٹیبلشمنٹ  سے تعلقات میں 50 فیصد بہتری آئی ہے۔ فواد چوہدری

غیرقانونی آپریشن میں ملوث پولیس افسران پرمقدمات درج کرا رہے ہیں، فواد چوہدری

پاکستان سے دوطرفہ تجارت بڑھانے کی گنجائش موجود ہے، امریکی سفیر

پاکستان سے دوطرفہ تجارت بڑھانے کی گنجائش موجود ہے، امریکی سفیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

chairman pcb

ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو ایک لاکھ ڈالر انعام ملے گا، محسن نقوی کا اعلان

ایران  میں زلزلے سے  دو افراد ہلاک ، سینکڑوں زخمی

ایران میں زلزلے سے دو افراد ہلاک ، سینکڑوں زخمی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023