NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
لاہور ، پی ٹی آئی کے مقامی رہنما  نکا پہلوان کو بھتیجے سمیت  قتل کر دیا گیا

file photo

پشاور ، گھریلوجھگڑے پرملزم کی فائرنگ سے بیوی، بیٹے سمیت تین افراد جاں بحق

Pak Admin by Pak Admin
19 مارچ , 2023
in خیبرپختونخوا
A A
0

پشاور( نئی تازہ رپورٹ) پشاور کے نواحی علاقے میں گھریلوجھگڑے پرملزم کی فائرنگ کے نتیجہ میں بیوی اور بیٹے سمیت تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق نواحی علاقے پخہ غلام میں شوہر نے گھریلو جھگڑے پراپنے گھر والوں پر فائرنگ کردی۔ رپورٹ کے مطابق ملزم کی فائرنگ سے اس کی بیوی اور بچے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق افراد ہونے والوں کے علاوہ 2 افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ملزم موقع سے فرار ہوگیا ۔

پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے اورمختلف مقامات پر چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس کے مطابق ملزم کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

Previous Post

بلوچستان،بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں میں بہہ جانے سے 10 افراد جاں بحق

Next Post

اسلام آباد، عمران خان سمیت متعدد پارٹی رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Pakistan Nursing Council
قومی

پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے عہدیداران فارغ، صدارتی آرڈینینس جاری

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) صدرِ مملکت نے پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
Next Post
اسلام آباد،  عمران خان سمیت متعدد پارٹی رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد، عمران خان سمیت متعدد پارٹی رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

اسٹیبلشمنٹ  سے تعلقات میں 50 فیصد بہتری آئی ہے۔ فواد چوہدری

غیرقانونی آپریشن میں ملوث پولیس افسران پرمقدمات درج کرا رہے ہیں، فواد چوہدری

پاکستان سے دوطرفہ تجارت بڑھانے کی گنجائش موجود ہے، امریکی سفیر

پاکستان سے دوطرفہ تجارت بڑھانے کی گنجائش موجود ہے، امریکی سفیر

انصاف غلیلوں، کلاشنکوف سے خوفزدہ، عمران ریلیف بنڈل پیکج لے کرجا رہا ہے، مریم اورنگزیب

انصاف غلیلوں، کلاشنکوف سے خوفزدہ، عمران ریلیف بنڈل پیکج لے کرجا رہا ہے، مریم اورنگزیب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Imran Khan Shah Mehmood qureshi

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

official holiday GB

میلہ چراغاں کے موقع پر 12 اپریل کو لاہور میں عام تعطیل ہو گی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3016 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2443 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2387 shares
    Share 955 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023