NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
کراچی سے جدہ جانےوالے مسافر کے سامان سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد

کراچی سے جدہ جانےوالے مسافر کے سامان سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد

Pak Admin by Pak Admin
19 مارچ , 2023
in قومی
A A
0

کراچی ( نئی تازہ رپورٹ) اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک اہم کارروائی کے دوران کراچی سے جدہ جانےوالے مسافر کے سامان سے کروڑوں روپے مالیت کی اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن برآمد کرلی۔

اے این ایف حکام کے مطابق مسافر اختر جہاں سیرین ایئر لائن کی پرواز سے جدہ روانہ ہو رہا تھا، مسافر نے اپنے ٹرالی بیگ میں ہیروئن انتہائی مہارت سے چھپا رکھی تھی۔تاہم اس کے سامان کی تلاشی لی گئی تو پونے 3 کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن برآمد ہوئی۔جس کی مالیت عالمی مارکیٹ میں چار کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے۔

مسافر اختر جہاں کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع مردان سے بتایا گیا ہے، مسافر کو منشیات سمیت حراست میں لےلیا گیا،متعلقہ حکام نے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

Previous Post

لاہور میں پی ٹی آئی کارکنان کا پولیس موبائل اور موٹر سائیکل سوار اہلکار پرڈنڈوں اور پتھروں سے پرحملہ

Next Post

بلوچستان،بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں میں بہہ جانے سے 10 افراد جاں بحق

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

sohail chaudhry ig police islamabad
اسلام آباد

کیپٹن (ر) سہیل چوہدری نے بطور آئی جی اسلام آباد چارج سنبھال لیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے منگل کو باضابطہ طور پر انسپکٹر جنرل اسلام...

Read more
پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
Next Post
بلوچستان،بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں میں بہہ جانے سے  10 افراد جاں  بحق

بلوچستان،بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں میں بہہ جانے سے 10 افراد جاں بحق

لاہور ، پی ٹی آئی کے مقامی رہنما  نکا پہلوان کو بھتیجے سمیت  قتل کر دیا گیا

پشاور ، گھریلوجھگڑے پرملزم کی فائرنگ سے بیوی، بیٹے سمیت تین افراد جاں بحق

اسلام آباد،  عمران خان سمیت متعدد پارٹی رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد، عمران خان سمیت متعدد پارٹی رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

اسٹیبلشمنٹ  سے تعلقات میں 50 فیصد بہتری آئی ہے۔ فواد چوہدری

غیرقانونی آپریشن میں ملوث پولیس افسران پرمقدمات درج کرا رہے ہیں، فواد چوہدری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

الزامات،  زرداری نے عمران خان کو 10ارب روپے کا قانونی نوٹس بھجوادیا

الزامات، زرداری نے عمران خان کو 10ارب روپے کا قانونی نوٹس بھجوادیا

islamabad trail 5 margalla

اسلام آباد، مارگلہ ٹریل پر لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش کھائی سے مل گئی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023