NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
کوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکہ ، 4 بچے جاں بحق

لوئر کوہستان ، آگ لگنے کے بعد مکان کی چھت گر نے سے 10 افراد جاں بحق

Pak Admin by Pak Admin
17 مارچ , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, خیبرپختونخوا
A A
0

لوئر کوہستان ( نئی تازہ رپورٹ) لوئر کوہستان میں آگ لگنے کے بعد مکان کی چھت گر نے سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا میں لوئر کوہستان کے علاقہ سیری پٹن کے ایک گھر میں آگ لگنے کے بعد مکان کی چھت گر گئی جس سے 10 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے، جبکہ13 افراد کو بچالیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق سیری پٹن کے گھر میں نامعلوم وجوہات پر شدید آگ بھڑک اٹھی، جس کے بعد مکان کی چھت ایک دھماکے سےگر گئی۔

مقامی انتظامیہ اور ریسکیو ذرائع کے مطابق اس واقعہ میں 10 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ، ملبے سے 13 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا، جبکہ ایک شخص کے ملبے میں دبے ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ریسکیو ٹیموں نے امدادی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ پولیس نے واقعہ کی وجوہات جاننے کے لئے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Previous Post

پی ایس ایل8، پہلے ایلیمینٹرمیں پشاور زلمی کی 12 رنز سے کامیابی، اسلام آباد ٹورنامنٹ سے باہر

Next Post

اسلام آباد اور پنجاب کے کئی شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار،تلہ گنگ،بھکر میں ژالہ باری

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی
اہم خبریں

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش...

Read more
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
Next Post
اسلام آباد اور پنجاب کے کئی شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار،تلہ گنگ،بھکر میں ژالہ باری

اسلام آباد اور پنجاب کے کئی شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار،تلہ گنگ،بھکر میں ژالہ باری

چین کے صدر شی جن پنگ آئندہ ہفتے روس کے اہم دورے پر روانہ ہوں گے

چین کے صدر شی جن پنگ آئندہ ہفتے روس کے اہم دورے پر روانہ ہوں گے

Islamabad High Court

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو عمران خان کو کل تک گرفتار کرنے سے روک دیا

پاکستان نے بھی سعودی عرب، ایران تعلقات بحالی کے مذاکرات میں سہولت کار کا کردار ادا کیا، دفتر خارجہ

پاکستان نے بھی سعودی عرب، ایران تعلقات بحالی کے مذاکرات میں سہولت کار کا کردار ادا کیا، دفتر خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

cj supreme court

چیف جسٹس کیخلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم، راولپنڈی کا شہری گرفتار

hot weather

گرمی کی لہر مارچ میں ہی آنے کا امکان، رمضان کا مہینہ توقع سے زیادہ گرم ہو سکتا ہے، محکمہ موسمیات

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023