NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
سوراخ تلاش کرنے کی بجائے  آئین کی پاسداری کرنی چاہیے، صدر علوی

سپریم کورٹ نے صدرعلوی کونا اہل قرار دینے کی درخواست خارج کر دی

Pak Admin by Pak Admin
16 مارچ , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) سپریم کورٹ نے صدرعارف علوی کونا اہل قرار دینے کی درخواست خارج کر دی۔

جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے صدر مملکت کی نا اہلی سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔

درخواست شہری ظہور مہدی کی جانب سے دائر کی گئی تھی، جس نے صدارت الیکشن کے لئے اپنے کاغذات جمع کرائے تھے جو مسترد ہوگئے تھے۔

درخواست میں صدر مملکت کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نا اہل قرار دینے کی استدعا کی گئی جسے عدالت نے خارج کر دیا ہے۔

درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ میرے صدارتی امیدوار کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال درست نہیں ہوئی، عارف علوی کے کاغذات پر میری طرف سے 6 اعتراض تھے، صدارتی الیکشن کے وقت عارف علوی انڈر ٹرائل ملزم تھے اور صدارت کے لیے اہل نہیں تھے۔

درخواست گزار کے مطابق میرے صدارتی الیکشن لڑنے کے کاغذات کو تائید کنندہ، تجویز کنندہ نہ ہونے پر مستردکیا گیا، اہلیت نہ رکھنے والے کو صدر بنانے کی وجہ سے ملک اس وقت بحران کا شکار ہے اور سیاسی جماعتیں ایک دوسرے سے دست گریباں ہیں۔

جس پر جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے کہ سیاسی جماعتیں کیا کر رہی ہیں یہ آپ کا مقدمہ نہیں ہے، آپ کے کاغذات نامزدگی پر تائید کنندہ اور تائید کنندہ کے دستخط نہیں تھے، آئینی تقاضا ہے کہ تائید کنندہ اور تجویز کنندہ رکن مجلس شوریٰ ہونا چاہیے۔ سماعت کے بعد عدالت نے درخواست خارج کردی۔

Previous Post

سندھ میں ایچ آئی وی سے متاثرہ 324 بچے جاں بحق ہو نے کا انکشاف

Next Post

عمران خان اور دیگر رہنماؤں کیخلاف دہشتگردی سمیت متعدد دفعات کےتحت نیا مقدمہ درج

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

court
تازہ ترین

انسداد دہشتگردی نے عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 108 افراد کو سزا سنا دی

فیصل آباد ( نئی تازہ رپورٹ) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے دو اہم مقدمات کا فیصلہ...

Read more
ebike
قومی

وفاقی حکومت کا ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس قسطوں پر فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے ایک لاکھ 16 ہزار...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو بھی نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 9 مئی کے مقدمے میں سزا پانے والے پاکستان تحریک...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

خوشخبری ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اگست سے کمی کا امکان ظاہر کر دیا...

Read more
Next Post
Imran Khan

عمران خان اور دیگر رہنماؤں کیخلاف دہشتگردی سمیت متعدد دفعات کےتحت نیا مقدمہ درج

توشہ خانہ کیس، عمران خان کی وارنٹ  گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد،عمران خان کی وارنٹ معطلی کی درخواست مسترد، گرفتاری کا حکم برقرار

پی ایس ایل  فائنل ، بارش کی پیشگوئی کی وجہ سے تاریخ  تبدیل کر دی گئی

پی ایس ایل فائنل ، بارش کی پیشگوئی کی وجہ سے تاریخ تبدیل کر دی گئی

24 گھنٹوں میں کورونا کے  22   مثبت کیسز، 12  مریضوں کی حالت تشویشناک

کورونا کیسز میں اضا فہ، این سی او سی نے رش والے مقامات پر ماسک پہننا لازمی قراردے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Breaking News

اسلام آباد: نوجوان ٹک ٹاکر ثناء یوسف کا مبینہ قاتل گرفتار

علی وزیر اور ایمان مزاری  3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

علی وزیر اور ایمان مزاری 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023