NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
سندھ میں ایچ آئی وی سے متاثرہ 324 بچے جاں بحق ہو نے کا انکشاف

سندھ میں ایچ آئی وی سے متاثرہ 324 بچے جاں بحق ہو نے کا انکشاف

Pak Admin by Pak Admin
16 مارچ , 2023
in تازہ ترین, سندھ, صحت
A A
0

کراچی ( نئی تازہ رپورٹ) صوبہ سندھ میں ایچ آئی وی HIV وائرس بچوں میں تیزی سے پھیلنے لگا، وائرس سے 324 بچے جاں بحق ہو نے کا انکشاف ہوا ہے، متاثرہ بچوں کی تعداد 2865 ہو گئی۔

صوبائی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران ایچ آئی وی سے متاثرہ 164 جبکہ گزشتہ 4 سال میں 324 بچے جاں بحق ہوگئے۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ 4 سال میں ایچ آئی وی سے جاں بحق ہونے والے بچوں میں 207 لڑکے اور 117 لڑکیاں شامل ہیں۔

محکمہ صحت کے اعداد و شمار میں انکشاف ہوا ہے کہ صوبہ بھر میں ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں کی تعداد 2865 ہو چکی ہے جن میں سے گزشتہ 2 ماہ کے دوران 17 مز ید بچے ایچ آئی وی سے متاثر ہوئے ہیں۔

اس حوالے سے بچوں کے مراض کی ماہرسینئر ڈاکٹر فاطمہ میر نے کہا ہے کہ سندھ میں ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں کی موت کی بڑی وجہ ٹی بی تھی، ایسے بچوں میں خون کی کمی اور ویکسی نیشن نہ ہونا ایک وجہ ہے جبکہ ان بچوں میں ہیپاٹائٹس بی اور سی بھی عام ہے۔

Tags: HIV in ChildrenHIV in SindhHIV Pakistan
Previous Post

جنوبی وزیرستان،سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشت گرد مارے گئے، دو بچے شہید

Next Post

سپریم کورٹ نے صدرعلوی کونا اہل قرار دینے کی درخواست خارج کر دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
سوراخ تلاش کرنے کی بجائے  آئین کی پاسداری کرنی چاہیے، صدر علوی

سپریم کورٹ نے صدرعلوی کونا اہل قرار دینے کی درخواست خارج کر دی

Imran Khan

عمران خان اور دیگر رہنماؤں کیخلاف دہشتگردی سمیت متعدد دفعات کےتحت نیا مقدمہ درج

توشہ خانہ کیس، عمران خان کی وارنٹ  گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد،عمران خان کی وارنٹ معطلی کی درخواست مسترد، گرفتاری کا حکم برقرار

پی ایس ایل  فائنل ، بارش کی پیشگوئی کی وجہ سے تاریخ  تبدیل کر دی گئی

پی ایس ایل فائنل ، بارش کی پیشگوئی کی وجہ سے تاریخ تبدیل کر دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 38 رنز سے شکست ،پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی برتری

ورلڈ کپ 2023 کے لیے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کا اعلان ، نسیم شاہ کی جگہ حسن علی شامل

قرض فراہم کرنے  والی ایپس “منی باکس” اور “منی کلب”  غیر منظور شدہ ہیں، ایس ای سی پی

قرض فراہم کرنے والی ایپس “منی باکس” اور “منی کلب” غیر منظور شدہ ہیں، ایس ای سی پی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2372 shares
    Share 949 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023