NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
گورنرخیبر پختونخوا نے  انتخابات کے لئے 28 مئی کی تاریخ دے دی

گورنرخیبر پختونخوا نے انتخابات کے لئے 28 مئی کی تاریخ دے دی

Pak Admin by Pak Admin
14 مارچ , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, خیبرپختونخوا
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) گورنرخیبر پختونخوا نے صدر مملکت سے ایوان صدر میں ملاقات کے بعد صوبے میں انتخابات کے لئے 28 مئی کی تاریخ دے دی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی دعوت پر گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے منگل کو ایوان صدر میں صدر مملکت سے ملاقات کی ، ملاقات میں انتخابات کے انعقاد سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

صدر مملکت اور گورنر کے درمیان آئین کے آرٹیکل 224 (2) اور یکم مارچ کے سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں الیکشن کے حوالے سے اہم بات چیت ہوئی۔ صدر نے گورنر کو مشورہ دیا کہ وہ الیکشن کمیشن سے مشاورت کے بعد انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کریں۔

ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ کسی پیچیدگی سے بچنے کے لیے سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق انتخابات کی تاریخ مقرر کی جائے۔کیونکہ تقریباً 2 ہفتے گزر گئے ہیں۔

صدر سے ملاقات کے بعد گورنر حاجی غلام علی نے خیبر پختون خوا میں الیکشن کے لئے 28 مئی کی تاریخ دے دی ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے اس تاریخ کا اعلان کیا اور کہا کہ ہمیں اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرنی ہے، سوبے میںمیں 28 تاریخ کو انتخابات کے انعقاد کی تاریخ تجویز کردی ہے ، جبکہ صوبے میں امن و امان اور سیکیورٹی صورتحال سے متعلق الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا ہے۔

اس موقع پران سے سوال کیا گیا کہ کیا خیبرپختونخوا میں حالات سازگار ہیں ؟ جس پر گورنر نے جواب میں کہا کہ حالات سب کے سامنے ہیں، مردم شماری کی ٹیموں پر حملہ کیا گیا ہے، آپ سوچیں انتخابی مہم کیسے چلے گی؟

Previous Post

مریم نواز اور حمزہ شہباز کی لاہور سے پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑنے کی تیاری

Next Post

عمران خان کو وقار کا مطلب بھی نہیں پتہ ،خود گرفتاری دے دینی چاہیے تھی،نواز شریف

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

students holiday
اہم خبریں

وفاقی تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد ( نئی تازہ نیوز) وفاقی نظامتِ تعلیم (ایف ڈی ای) کے زیرِ انتظام تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما...

Read more
کوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکہ ، 4 بچے جاں بحق
انٹرنیشنل

بھارتی ریاست گوا کے نائٹ کلب میں آتشزدگی، 23 افراد ہلاک

بھارتی ریاست گوا کے ایک نائٹ کلب میں خوفناک آگ بھڑک اٹھنے سے 23 افراد جان کی بازی ہار گئے،...

Read more
imf Pakistan mission
اہم خبریں

آئی ایم ایف قرض پروگرام کی نئی قسط پر حتمی فیصلہ کل متوقع، اجلاس طلب

اسلام آباد: پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے حالیہ مالیاتی جائزے کا اہم دور اب اپنے اختتامی فیصلے قریب...

Read more
petrol filling
قومی

یکم دسمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد:حکومت نے یکم دسمبر 2025 سے اگلے پندرہ دنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان...

Read more
Next Post
عمران خان کو وقار کا مطلب بھی نہیں پتہ ،خود گرفتاری دے دینی چاہیے تھی،نواز شریف

عمران خان کو وقار کا مطلب بھی نہیں پتہ ،خود گرفتاری دے دینی چاہیے تھی،نواز شریف

غیر یقینی حالات،  لاہور انتظامیہ کا زمان پارک  کے قریبی علاقوں میں تعلیمی ادار ےبند رکھنے کااعلان

غیر یقینی حالات، لاہور انتظامیہ کا زمان پارک کے قریبی علاقوں میں تعلیمی ادار ےبند رکھنے کااعلان

نا اہل بھی کر دیا گیا تو لوگ  نظریے کو ووٹ دیں گے، عمران خان

گرفتاری کی کوشش ڈرامہ ، اصل مقصد اغوا کرکے قتل کرنا ہے۔ عمران خان

پولیس اور رینجرز نے  زمان پارک علاقہ خالی کردیا،  وکلا اور کارکن جمع، عمران خان سامنے آگئے

پولیس اور رینجرز نے زمان پارک علاقہ خالی کردیا، وکلا اور کارکن جمع، عمران خان سامنے آگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

cricket india

ایک بال پر 13 رنز، بھارت اور زمبابوے کے میچ میں نیا ریکارڈ بن گیا

matric roll number slips

ملتان بورڈ، میٹرک امتحانات 2024 کے طلبا کے لیے رول نمبر سلپس جاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023