NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
arms nadra code

نادرا تمام اسلحہ لائسنسز کی آن لائن تصدیق کے لیے کیو آر کوڈ جاری کرے، محکمہ داخلہ

Pak Admin by Pak Admin
13 مارچ , 2025
in قومی
A A
0

محکمہ داخلہ پنجاب نے نادرا کو ہدایت کی ہے کہ وہ تمام اسلحہ لائسنسز کی آن لائن تصدیق کے لیے کیو آر کوڈ جاری کرے۔ ترجمان سیکرٹری داخلہ پنجاب کے مطابق اس کیو آر کوڈ کے ذریعے قانون نافذ کرنے والے ادارے ہر اسلحہ لائسنس کی تصدیق کر سکیں گے۔

سیکرٹری داخلہ پنجاب کی زیرِ صدارت اسلحہ لائسنس کی تصدیق سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سپیشل سیکرٹری داخلہ فضل الرحمان، ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ جوڈیشل عمران حسین رانجھا اور نادرا حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں نادرا کو ہدایت دی گئی کہ تمام اسلحہ لائسنسز کو ایک ہفتے کے اندر کیو آر کوڈ سے منسلک کیا جائے اور انہیں متعلقہ افراد کے شناختی کارڈز سے لنک کیا جائے۔ پنجاب بھر کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو بھی تمام اسلحہ لائسنس سے متعلق احکامات پر کیو آر کوڈ شامل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ترجمان کے مطابق اس عمل سے جعلی لائسنسز کا خاتمہ ممکن ہوگا، جبکہ سنگین جرائم میں ملوث افراد کو اسلحہ لائسنس کے حصول سے نااہل قرار دیا جائے گا۔ مزید برآں، آرمز رولز میں ترامیم کے ذریعے شہریوں کے لیے آسانیاں پیدا کی جا رہی ہیں، اور انفرادی و تجارتی اسلحہ لائسنس کے قوانین کو عام فہم بنایا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ، اسلحہ لائسنس کی تصدیق کے عمل میں ڈائریکٹوریٹ آف مانیٹرنگ کا کردار مزید مؤثر بنایا جا رہا ہے۔

اجلاس میں اسلحہ لائسنس کے اجرا اور تجدید کے لیے فیسوں کے نئے شیڈول کی سفارش بھی کی گئی، جبکہ مینوئل لائسنسز کی کمپیوٹرائزیشن کے تمام مراحل کی نگرانی جاری ہے۔

Tags: Arms QR code PunjabNADRA QR Code Arms
Previous Post

ڈھاکہ: حسینہ واجد کی خاندانی جائیدادیں اور بینک اکاؤنٹس ضبط کرنے کا حکم

Next Post

وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں اور پنشن دینے کا اعلان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں اور پنشن دینے کا اعلان

وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں اور پنشن دینے کا اعلان

سکول میل پروگرام کو بھکر اور لیہ سمیت دیگراضلاع میں وسعت دینے کی ہدایت

سکول میل پروگرام کو بھکر اور لیہ سمیت دیگراضلاع میں وسعت دینے کی ہدایت

پنجاب میں 150 قیدی جرمانہ ادا نہ کر سکنے کی وجہ سے رہائی سے محروم، مدد کی اپیل

پنجاب میں 150 قیدی جرمانہ ادا نہ کر سکنے کی وجہ سے رہائی سے محروم، مدد کی اپیل

Pak vs NZ ODI T20I series

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ اتوار کو ہو گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پاکستان سپر لیگ 8 ، یکطرفہ مقابلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ 8 ، یکطرفہ مقابلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

ہائی کورٹ، پنجاب سے پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل

لاہور ہائی کورٹ کا زمان پارک میں پولیس آپریشن صبح 10 بجے تک روکنے کا حکم

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023