NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
نا اہل بھی کر دیا گیا تو لوگ  نظریے کو ووٹ دیں گے، عمران خان

گرفتاری کی کوشش ڈرامہ ، اصل مقصد اغوا کرکے قتل کرنا ہے۔ عمران خان

Pak Admin by Pak Admin
15 مارچ , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے پولیس کی طرف سے ان گرفتاری کی کوشش کو ڈرامہ قرار دیتے ہوئے کہاہے اصل مقصد اغوا کرکے قتل کرنا ہے۔

عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ آنسو گیس سے لے کر واٹرکینن کا استعمال کرنے کے بعد اب یہ براہ راست فائرنگ کررہے ہیں۔
چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ میں نے گزشتہ شام ضمانتی بونڈ پر دستخط کیے تھے لیکن ڈی آئی جی نے اسے وصول کرنے سے انکار کردیا۔ ان کے مذموم مقاصد کے بارے میں کوئی شک اور شبہ نہیں۔

عمران خان نے کہا کہ نیوٹرل ہونے کا دعویٰ کرنیوالے بتائیں کیا یہ آپ کا نیوٹرل ہونا ہے۔ رینجرز براہ راست نہتے مظاہرین اور ملک کی سب سے بڑی اور مقبول پارٹی کے رہنماؤں سے محاذ آرائی کررہی ہے۔

عمران خان نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کو غیر قانونی وارنٹ بھیجے جارہے ہیں۔ ان کے کیسز پہلے ہی عدالتوں میں ہیں۔ بدمعاشوں کی حکومت انہیں اغوا اورممکنہ طور پر قتل کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

چئیرمین پی ٹی آئی چئیرمین نے کہا کہ ہمارے ورکرز اور قیادت گزشتہ روز سے پولیس کی کارروائی کا نشانہ بن رہے ہیں۔ آج صبح ان کے خلاف آنسو گیس، کیمیکل والے پانی کی واٹر کینن ، ربر کی گولیوں اور براہ راست فائرنگ کی جارہی ہے انہوں نے کہا کہ اب رینجرز لوگوں سے براہ راست محاذ آرائی کررہی ہے۔

Previous Post

غیر یقینی حالات، لاہور انتظامیہ کا زمان پارک کے قریبی علاقوں میں تعلیمی ادار ےبند رکھنے کااعلان

Next Post

پولیس اور رینجرز نے زمان پارک علاقہ خالی کردیا، وکلا اور کارکن جمع، عمران خان سامنے آگئے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
FBISE result
قومی

وفاقی تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے آج منگل کو انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج...

Read more
Result notice Text
قومی

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے9 ویں جماعت ( SSC part1) کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے سالانہ سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) پارٹ ون، جسے...

Read more
Next Post
پولیس اور رینجرز نے  زمان پارک علاقہ خالی کردیا،  وکلا اور کارکن جمع، عمران خان سامنے آگئے

پولیس اور رینجرز نے زمان پارک علاقہ خالی کردیا، وکلا اور کارکن جمع، عمران خان سامنے آگئے

عمران خان کہہ رہے ہیں ارکان اسمبلی بندے لے کر پہنچیں، یاسمین راشد کی نئی آڈیو لیک

عمران خان کہہ رہے ہیں ارکان اسمبلی بندے لے کر پہنچیں، یاسمین راشد کی نئی آڈیو لیک

جسمانی ریمانڈ مکمل،عدالت نے  فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے ، رانا ثنااللہ کے حوالے نہیں کرسکتے، فواد چوہدری

ہائی کورٹ، پنجاب سے پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل

لاہور ہائی کورٹ کا زمان پارک میں پولیس آپریشن صبح 10 بجے تک روکنے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

petrol price 2024

یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

petrol filling

آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023