NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
فورسز نے راولپنڈی، اسلام آباد میں دہشت گری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، دو گرفتار

شمالی وزیرستان،سی ٹی ڈی ٹی ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے میں تین زیر حراست ملزمان ہلاک، 4 حملہ آور بھی مارےگئے

Pak Admin by Pak Admin
14 فروری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

بنوں ( نئی تازہ رپورٹ) شمالی وزیرستان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے میں زیر حراست تین ملزمان ہلاک ہوگئے، سی ٹی ڈی کی جوابی فائرنگ سےکالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد بھی مارےگئے۔

محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) خیبر پختونخوا کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب میر علی بائی پاس پر دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی کی ٹیم پر اس وقت حملہ کردیا جب شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ سے 3 دہشت گردوں کو بنوں منتقل کیا جارہا تھا۔فائرنگ کے تبادلے میں زیرحراست تینوں ملزمان مارے گئے جبکہ چار حملہ آور بھی ہلاک ہو گئے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق کچھ حملہ آور رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر فرار ہو ہوگئے، جن کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ سکیورٹی فورسز اور پولیس کی بھاری نفری نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز اور پولیس پر دستی بم حملوں اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے، دہشت گردوں سے 4 شارٹ مشین گنز،کارتوس اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد اپنے ساتھیوں کو چھڑانا چاہتے تھے، ہلاک دہشت گرد تھانہ کینٹ پر دستی بم حملے اورکانسٹیبل افتخار کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث تھے، سکیورٹی فورسز اور پولیس کی بھاری نفری نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ مارے گئے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے بتایا گیا ہے۔ایک الگ واقعہ میں گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے ضلع ڈ یرہ اسماعیل خان میں کھتی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔

Previous Post

امریکی وفد رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا، محکمہ خارجہ

Next Post

الیکشن تاریخ، گورنر پنجاب وضاحت کے لئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کریں گے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Ashab Irfan Pakistan Squash Player
قومی

اشعب عرفان نے امریکہ میں جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستانی اسکواش پلیئر اشعب عرفان نے امریکہ میں ہونے والا جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ اس بارہ ہزار...

Read more
Youtuber Ducky Bhai
قومی

ڈکی بھائی گرفتار، لاہور میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

لاہو) نئی تازہ نیوز) معروف یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے...

Read more
Trump and Putin
انٹرنیشنل

الاسکا: ٹرمپ پیوٹن ملاقات، یوکرین جنگ بندی پر معاہدہ نہ ہوسکا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان الاسکا کے فوجی بیس پر تقریباً چار گھنٹے جاری...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

ڈیزل 12 روپے 84 پیسے سستا ہو گیا، پیٹرول کی قیمت برقرار

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 84 پیسے فی...

Read more
Next Post
الیکشن تاریخ، گورنر پنجاب وضاحت کے لئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کریں  گے

الیکشن تاریخ، گورنر پنجاب وضاحت کے لئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کریں گے

عدالت حکومت  نہیں کرنا چاہتی ، مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے  ممکن ہے، چیف جسٹس

نئے نیب قانون میں موجود کچھ کوتاہیاں ہم دیکھ رہے ہیں، چیف جسٹس

پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما  رکن قومی اسمبلی علی وزیر کراچی جیل سے رہا

پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما رکن قومی اسمبلی علی وزیر کراچی جیل سے رہا

الیکشن کی تاریخ د ے دیں، گورنر کو چھوڑیں، ہائی کورٹ کی سیکرٹری الیکشن کمیشن کو ہدایت

لاہور ہائیکورٹ، تحریک انصاف کے تعینات کردہ 97 لاء افسران کی برطرفیاں درست قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

SNGPL schedule ramzan

سوئی ناردرن نے رمضان میں گھریلو صارفین کو گیس فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا

students

فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2361 shares
    Share 944 Tweet 590
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023