NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
الیکشن کی تاریخ د ے دیں، گورنر کو چھوڑیں، ہائی کورٹ کی سیکرٹری الیکشن کمیشن کو ہدایت

لاہور ہائیکورٹ، تحریک انصاف کے تعینات کردہ 97 لاء افسران کی برطرفیاں درست قرار

Pak Admin by Pak Admin
14 فروری , 2023
in تازہ ترین, قومی
A A
0

لاہور(نئی تازہ نیوز) ہائیکورٹ کے فل بنچ نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس سمیت تحریک انصاف دور کے تعینات کردہ 97 لاء افسران کی برطرفیوں کو درست قرار دے دیا۔

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے 5 رکنی فل بنچ نے احمد اویس اور دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ فل بنچ کے 4 ججز نے درخواستوں کو جزوی منظور کر لیا، جبکہ ایک جج جسٹس عاصم حفیظ نے فیصلے سے اختلاف کیا۔ عدالت نے حمزہ شہباز کے دور حکومت کے 19 لاء افسران کی تقرریاں بھی غیر قانونی قرار دے دیں، عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

Previous Post

پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما رکن قومی اسمبلی علی وزیر کراچی جیل سے رہا

Next Post

الیکشن کمیشن اور گورنر پنجاب آئین شکنی کے مرتکب ہو رہے ہیں، عمران خان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Examinations students
قومی

محکمہ تعلیم پنجاب کا آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور ( نئی تازہ ڈیسک) محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات دوبارہ شروع کرنے...

Read more
international criminal court
انٹرنیشنل

طالبان سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ اور چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری

عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے افغانستان میں خواتین پر مظالم کے الزامات پر طالبان کے اعلیٰ رہنماؤں، سپریم...

Read more
Pakistan Haris Rauf
قومی

پاکستان کو بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیزسیریز سے قبل دو کھلاڑیوں کی انجریز کا سامنا

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کو بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے خلاف اہم سیریز سے قبل کھلاڑیوں کی انجریز...

Read more
rain clouds
قومی

ملک بھر میں 5 سے 10 جولائی کے درمیان شدید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، جس...

Read more
Next Post
الیکشن کمیشن اور گورنر پنجاب آئین شکنی کے مرتکب ہو رہے ہیں، عمران خان

الیکشن کمیشن اور گورنر پنجاب آئین شکنی کے مرتکب ہو رہے ہیں، عمران خان

پی ایس ایل،  پشاور زلمی نے  سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو دو رنز سے شکست دے دی

پی ایس ایل، پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو دو رنز سے شکست دے دی

پنجاب پولیس کا ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن،کروڑوں روپے مالیت کا  لاکھوں لیٹر  پیٹرول برآمد

حکومت کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12.8 فیصد مزید اضافے کی تیاری

parliament

صدر نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کےاجلاس طلب کر لئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ispr

پاک فوج عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کو تعاون فراہم کرے گی. کور کمانڈرز

بغاوت کیس،شہباز گل کی ایمبولینس میں کچہری آمد

بغاوت کیس،شہباز گل کی ایمبولینس میں کچہری آمد

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3472 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2988 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2072 shares
    Share 829 Tweet 518
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023