NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
شہباز شریف اور مریم نواز کی ملاقات، پارٹی کے ناراض ارکان کو منانے کا فیصلہ

شہباز شریف اور مریم نواز کی ملاقات، پارٹی کے ناراض ارکان کو منانے کا فیصلہ

Pak Admin by Pak Admin
4 فروری , 2023
in اہم خبریں, قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپوورٹ) وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے پارٹی کے ناراض ارکان کو منانے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ماڈل ٹاؤن میں مریم نواز کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی . ملاقات میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کے معاملے پر بھی بات چیت ہوئی، شہباز شریف اور مریم نواز نے شاہد خاقان عباسی کے تحفظات دور کرنے پر اتفاق کیا، وزیراعظم نے مریم نواز کو جلد شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی ہدایت کی ۔اس حوالے سے مریم نواز نے کہا کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان نواز شریف کے دیرینہ ساتھی ہیں۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کے متوقع انتخابات کے معاملے پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی ۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی مقرر کردہ تاریخ پر مسلم لیگ ن بھرپور تیاری کے ساتھ انتخابات میں حصہ لے گی۔ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور مریم نواز کے درمیان ملاقات میں مہنگائی کی لہر بارے بھی گفتگو ہوئی، ملاقات میں عوام کو مہنگائی سے چھٹکارے کیلئے ریلیف دینے پر غور کیا گیا۔

Previous Post

آئی ایم ایف کا پی آئی اے کا خسارہ کم کرنے، آمدنی بڑھانے کا مطالبہ

Next Post

بارہویں جماعت کاطالبعلم خود کو 500لڑکیوں میں اکیلا پا کر بے ہوش ہو گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ  گرانے  کا حکم  کالعدم قرار دے دیا
اہم خبریں

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے مارگلہ ہلز پر واقع معروف مونال ریسٹورنٹ گرانے سے متعلق...

Read more
Next Post
بارہویں جماعت  کاطالبعلم خود کو 500لڑکیوں میں اکیلا پا کر بے ہوش ہو گیا

بارہویں جماعت کاطالبعلم خود کو 500لڑکیوں میں اکیلا پا کر بے ہوش ہو گیا

لاہور کےدو گروپوں میں  تصادم ، فائرنگ سے دو بچے جاں بحق ،چار افراد زخمی

لاہور کےدو گروپوں میں تصادم ، فائرنگ سے دو بچے جاں بحق ،چار افراد زخمی

اسلام آباد کے شہری پتنگ نہیں اڑا سکتے، انتظامیہ نے دفعہ 144 عائد کردی

اسلام آباد کے شہری پتنگ نہیں اڑا سکتے، انتظامیہ نے دفعہ 144 عائد کردی

نیپالی شہری کی یو اے ای میں پونے دو ارب روپے کی لاٹری نکل آئی

نیپالی شہری کی یو اے ای میں پونے دو ارب روپے کی لاٹری نکل آئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہشت گردانہ حملوں سے پاکستان نے شدید نقصان اٹھایا ، دفاع کا حق ہے، امریکہ

دہشت گردانہ حملوں سے پاکستان نے شدید نقصان اٹھایا ، دفاع کا حق ہے، امریکہ

پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد ساڑھے 12 کروڑ سے بڑھ گئی، مرد 54 ، خواتین 46 فیصد

پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد ساڑھے 12 کروڑ سے بڑھ گئی، مرد 54 ، خواتین 46 فیصد

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3026 shares
    Share 1210 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023