NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
نیپالی شہری کی یو اے ای میں پونے دو ارب روپے کی لاٹری نکل آئی

نیپالی شہری کی یو اے ای میں پونے دو ارب روپے کی لاٹری نکل آئی

Pak Admin by Pak Admin
5 فروری , 2023
in انٹرنیشنل, اہم خبریں, تازہ ترین
A A
0

دبئی ( نئی تازہ مانیترنگ) نیپالی شہری نے یو اے ای میں قسمت آزمائی، دل کی مراد بر آئی، 23 ملین درہم کی لاٹری نکل آئی۔ عرب میڈیا کے مطابق قطر میں مقیم نیپلی شہری رنجیت کمار پال نے ابوظہبی میں منعقدہ بگ ٹکٹ ریفل ڈرا کی سیریز 248 میں 23 ملین درہم (تقریباً پونے دو ارب روپے) جیت لیے۔ دوحہ میں مقیم پال نے یہ انعام اپنے 16 جنوری کو خریدے گئے ٹکٹ پر جیتا ہے.۔

رپورٹ کے مطابق نیپال سے تعلق رکھنے والا تارک وطن رنجیت کمار پال گزشتہ 7 برس سے قطر کے دارالحکومت میں مقیم ہے جہاں وہ ایک منی ایکسچینج کمپنی میں کام کتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 5 اور 10 سال کی عمر کے دو بچوں کا باپ اپنی لاٹری نکلنے کا سن کر حیرت زدہ رہ گیا۔پال اپنے 20 دوستوں کے ایک گروپ کے ساتھ گزشتہ 15 ماہ سے لاٹری بڑی ٹکٹیں خرید رہا ہے اور اس نے اسے جاری رکھنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے

Previous Post

اسلام آباد کے شہری پتنگ نہیں اڑا سکتے، انتظامیہ نے دفعہ 144 عائد کردی

Next Post

سابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف انتقال کرگئے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
Breaking News

سابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف انتقال کرگئے

امریکی میزائل نے دیوہیکل  چینی ’جاسوس‘ غبارہ مار گرایا

امریکی میزائل نے دیوہیکل چینی ’جاسوس‘ غبارہ مار گرایا

مریم نواز  کی28 جنوری کو وطن واپسی،  شیڈول جاری

جنرل باجوہ ریٹائر ہوئے تو کہا ہم سے عمران خان جیسا بلنڈر ہوا ہے، مریم نواز

چلتی گاڑی سے سگریٹ، خالی بوتل پھینکنے پر  75ہزار روپے  جرمانہ  ہوگا

چلتی گاڑی سے سگریٹ، خالی بوتل پھینکنے پر 75ہزار روپے جرمانہ ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Breaking News

اسلام آباد، راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

imran bushra adiala jail

سیکورٹی صورتحال، اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر 2 ہفتے کے لیے پابندی عائد

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2370 shares
    Share 948 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023