NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
سارے کام رانا ثناء اللہ  کروا رہا ہے، اسے نہیں چھوڑوں گا، شیخ رشید

سارے کام رانا ثناء اللہ کروا رہا ہے، اسے نہیں چھوڑوں گا، شیخ رشید

Pak Admin by Pak Admin
2 فروری , 2023
in تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ مانیٹرنگ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ سارے کام کروا رہا ہے، رانا ثناء اللہ کو پیغام ہے اسے نہیں چھوڑوں گا،گرفتار ہونے کے بعد میڈیا کے سامنے بیان ریکارڈ کر تے ہوئےانہوں نے کہا کہ ایس ایچ او ن لیگ کا ٹاؤٹ ہے اور رانا ثناء اللہ یہ سارے کام کروا رہا ہے، رانا ثناء اللہ کو پیغام ہے اسے نہیں چھوڑوں گا۔قانون کے تحت 6 تاریخ تک ضمانت ہوئی ہے.انہوں نے کہا کہ کہ یہ مجھے پولی کلینک لے آئے ہیں ، کیا میں آپ کو نشے میں نظر آتا ہوں؟ انہوں نے کلمہ پڑھ کر کہا کہ ساری زندگی شراب نہیں پی.۔

شیخ رشید نے کہا کہ پولیس نے سارے گھر کے دروازے توڑے، کھڑکیاں توڑی ہیں، ملازموں کو بے تحاشہ مارا ہے، یہ مجھے اٹھا کر لائے ہیں، سارا سامان اٹھا لائے ہیں، انشاء اللہ حق کی فتح ہو گی، عمران خان کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان لوگوں نے بدمعاشی کی ہے، سو دو سو لوگ داخل ہوئے اور یہ مسلح تھے، یہ مجھے زبردستی مجھے گاڑی میں ڈال کر لائے ہیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ اسلام آباد پولیس نے انہیں راولپنڈی سے گرفتار کیا جب کہ آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج طارق محمود جہانگیری صاحب سے ضمانت لی اور 6 تاریخ کو آئی جی اسلام آباد کو طلب کیا۔ بعدازاں پولیس نے انہیں پولی کلینک ہسپتال سے طبی معائنہ کے بعد تھانہ سیکریٹریٹ منتقل کردیا۔

Previous Post

اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کو گرفتار کر لیا

Next Post

مریم نواز چھوٹی بہن،میرا عہدے پر رہنا مناسب نہیں تھا، شاہد خاقان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

petrol price
اہم خبریں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکمشت بڑا اضافہ کر دیا ہے جس کے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات کا رخ تبدیل

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) مشرقِ وسطیٰ میں ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سیکیورٹی...

Read more
accident Ambulance
اہم خبریں

سرگودھا: دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سرگودھا میں شدید دھند کے باعث پیش آنے والے ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار...

Read more
petrol price march 2024
تازہ ترین

حکومت کا پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے جنوری 2026 کے دوسرے پندرہ روزہ دورانیے کے لیے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل...

Read more
Next Post
مریم نواز چھوٹی بہن،میرا عہدے پر رہنا مناسب نہیں تھا، شاہد خاقان

مریم نواز چھوٹی بہن،میرا عہدے پر رہنا مناسب نہیں تھا، شاہد خاقان

اتنی متعصبانہ نگران حکومت  کبھی نہیں آئی ،شیخ رشید کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں۔ عمران خان

اتنی متعصبانہ نگران حکومت کبھی نہیں آئی ،شیخ رشید کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں۔ عمران خان

ریلوے نے کرایوں میں 8 فیصد اضافہ کر دیا

ریلوے نے کرایوں میں 8 فیصد اضافہ کر دیا

خودکش حملہ آور نے پولیس کی وردی پہنی تھی۔ اہلکار چیک نہیں کر سکے،آئی جی

خودکش حملہ آور نے پولیس کی وردی پہنی تھی۔ اہلکار چیک نہیں کر سکے،آئی جی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

sadiq khan mayor

صادق خان نے تیسری بار میئر لندن کا الیکشن جیت لیا

سعودی عرب ، اونٹ ریس میں 5 ارب 90 کروڑ  روپے کے انعام  کا علان

سعودی عرب ، اونٹ ریس میں 5 ارب 90 کروڑ روپے کے انعام کا علان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023