NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
مریم نواز کو عہدہ  ملنے پر شاہد خاقان عباسی مسلم لیگ  ن کی سینئر نائب صدارت سے مستعفی

مریم نواز کو عہدہ ملنے پر شاہد خاقان عباسی مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدارت سے مستعفی

Pak Admin by Pak Admin
1 فروری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صد ر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے نواز شریف پر تین سال قبل واضح کیا تھا کہ اگر مریم کو پارٹی میں سینئر عہدے پر لایا گیا تو ان کیلئے پارٹی میں رہنا ممکن نہیں ہوگا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جب سے مریم لندن سے آئی ہیں اس وقت سے ان کی مریم سے بات چیت نہیں ہوئی۔ مریم نواز سے متعلق انہوں نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ ان کی سرجری کامیاب رہی، میری دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔

شاہد خاقان نے کہا کہ وہ کسی بھی موقع پر پارٹی کے چیف آرگنائزر نہیں ہوں گے۔ سابق وزیر اعظم نے کہا کہ وہ آخری دم تک مسلم لیگ ن کے ساتھ رہیں گے لیکن اگر پارٹی نے ان سے راہیں جدا کرلیں تو وہ گھر جانا پسند کریں گے۔ اس سوال پر کہ کیا وہ دوسرے چوہدری نثار بننے جا رہے ہیں تو انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا کہ میں حد سے زیادہ پر عزم سیاسی کارکن نہیں ہوں۔ شاہد خاقان نے افسوس کا اظہار کیا کہ عمران خان دن رات سیاسی جماعتوں اور ان کے رہنماؤں کو برا بھلا کہہ رہے ہیں اور یہ سیاسی جماعتیں اس کیخلاف کچھ نہیں کر رہیں۔انہوں نے بتایا کہ ملک کی بہتری کیلئے ’’ری امیجننگ پاکستان‘‘ کے فورم سے پاکستان کی فلاح و بہبود کا پیغام پھیلانے کا فیصلہ کیا ہے. میرا ’’ری امیجننگ پاکستان‘‘ فورم کسی شخص یا پارٹی کیخلاف نہیں ، عوام بڑی تعداد میں اس فورم کی سرگرمیوں کا حصہ بن رہے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی نے بتایا کہ فورم کا اگلا سیمینار 18فروری کو کراچی میں ہوگا۔

Tags: Shahid Khaqan Abbasi
Previous Post

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کاآج اجلاس،توانائی بچت ، امن و امان معاملہ ایجنڈے میں شامل

Next Post

غیر معمولی بہادری پر میانوالی پولیس کے اہلکاروں کو انعام دیں گے، شہباز شریف

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

شاہد خاقان نے سینئر نائب صدر کے عہدے سے استعفیٰ  دے دیا ہے، محمد زبیر
اہم خبریں

شاہد خاقان نے سینئر نائب صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، محمد زبیر

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) سابق وزیراعظم نوازشریف کے ترجمان اورمسلم لیگ ن کے سینئر رہنما محمد زبیر نے تصدیق کی...

Read more
Next Post
شہبازشریف ڈونرز کانفرنس میں شرکت کے لئے جنیوا روانہ

غیر معمولی بہادری پر میانوالی پولیس کے اہلکاروں کو انعام دیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کے گھر چھاپہ چوہدری وجاہت  کی گرفتاری کے لیے مارا ، پولیس

پرویز الٰہی کے گھر چھاپہ چوہدری وجاہت کی گرفتاری کے لیے مارا ، پولیس

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری  لاہور  سے گرفتار

'' ایسا بیان دوبارہ نہیں دیں گے'' ، عدالت سے فواد چودھری کی مشروط ضمانت منظور

شاہد خاقان نے سینئر نائب صدر کے عہدے سے استعفیٰ  دے دیا ہے، محمد زبیر

شاہد خاقان نے سینئر نائب صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، محمد زبیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عمران خان کا  قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی ، تحریک انصاف آج ملک بھر میں ریلیاں نکالے گی

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3006 shares
    Share 1202 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2361 shares
    Share 944 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2350 shares
    Share 940 Tweet 588
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023