NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کے خلاف رشوت کا مقدمہ درج

پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کے خلاف رشوت کا مقدمہ درج

Pak Admin by Pak Admin
29 جنوری , 2023
in اہم خبریں, پنجاب, تازہ ترین, صفحہ اول
A A
0

لاہور( نئی تازہ رپورٹ)سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کے خلاف تھانہ اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق محمد خان بھٹی مقدمہ تھانہ اینٹی کرپشن میں رشوت لینے کے الزام میں درج کیا گیا۔ سابق پرنسپل سیکرٹری پر محکمہ ہائی وے کے افسران سے 46 کروڑ روپے سے زائد رشوت لینے کا الزام ہے۔ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن نے محمد خان بھٹی کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے، ایف آئی آر میں نامزد ایس ڈی او ہائی وے رانا محمد اقبال کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ جبکہ محکمہ ہائی وے کے ایکسیئن دلشاد احمد، کاشف شکور، فتح محمد اور ارشد ندیم کے کردار کا تعین تفتیش میں ہو گا۔

اینٹی کرپشن حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایس ڈی او نعیم بٹ، ایکسیئن محمد فریاد اور 2 کنسٹرکشن کمپنیز کے مالکان کے کردار کا تعین بھی دورانِ تفتیش کیا جائے گا۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق ایس ڈی او رانا اقبال نے محمد خان بھٹی کو مرضی کی پوسٹنگ کے لیے کروڑوں روپے دیے، جبکہ محکمۂ مواصلات و تعمیرات کے کئی افسران بھی ان کورقوم بطور رشوت ادا کرتے رہے۔

Previous Post

فواد چوہدری کا لاہور میں فوٹو گرامیٹری، وائس میچ ٹیسٹ

Next Post

ضمنی الیکشن میں 33 نشستوں پر عمران خان امیدوار ہوں گے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

ogra pakistan oil gas
قومی

گیس نرخوں میں ردوبدل بارے اوگرا کی منظوری، حتمی فیصلہ حکومت کرے گی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن گیس کمپنیوں کے لیے نرخوں میں ردوبدل کی...

Read more
School vacations
قومی

اسکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات 28 مئی سے شروع ہوں گی، وزیر تعلیم کا اعلان

پنجاب میں شدید گرمی کی لہر کے پیش نظر صوبائی حکومت نے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات قبل از...

Read more
PSL 10
قومی

پی ایس ایل 10: پلے آف لائن اپ مکمل، پشاور زلمی پہلی بار ناک آؤٹ مرحلے سے باہر

راولپنڈی:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 29ویں گروپ میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 26...

Read more
school students
قومی

گرمی کی لہر، پنجاب میں اسکولوں کی تعطیلات 23 مئی سے شروع کی جا سکتی ہیں

پنجاب میں اسکولوں اور کالجوں کی گرمیوں کی تعطیلات 23 مئی سے شروع کی جا سکتی ہیں۔ چند روز قبل...

Read more
Next Post
ضمنی الیکشن میں 33 نشستوں پر عمران خان امیدوار ہوں گے

ضمنی الیکشن میں 33 نشستوں پر عمران خان امیدوار ہوں گے

پولیس اہلکار کی فائرنگ سے  وزیر صحت ہلاک

پولیس اہلکار کی فائرنگ سے وزیر صحت ہلاک

یو اے ای نے دو ارب ڈالر قرض واپسی کی مدت میں توسیع  کردی،  مزید ایک ارب ڈالر دے گا

غیر ملکی مہمانوں کی آمد،اسلام آباد کے شہری غیر ضروری سفر نہ کریں،پولیس

شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کو سیل کردیا گیا

شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کو سیل کردیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پاک ایران سرحد پر دہشتگردوں کے حملے میں 4 سیکیورٹی اہلکار شہید

پاک ایران سرحد پر دہشتگردوں کے حملے میں 4 سیکیورٹی اہلکار شہید

high court balochistan quetta

بلوچستان ہائی کورٹ میں تین ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023