NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
فواد چوہدری کا لاہور میں فوٹو گرامیٹری، وائس میچ ٹیسٹ

فواد چوہدری کا لاہور میں فوٹو گرامیٹری، وائس میچ ٹیسٹ

Pak Admin by Pak Admin
30 جنوری , 2023
in تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ)اسلام آباد پولیس پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو لے کر اتوار کو لاہور روانہ ہو گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق تفتیش میں پیش رفت کے لئے لاہور میں فواد چوہدری کا فوٹو گرامیٹری ٹیسٹ ہو گا۔ جبکہ فارنزک لیبارٹری میں فواد چوہدری کا وائس میچ بھی کرایا جائے گا۔ فواد چوہدری کو ہفتہ کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا گیا تھا۔عدالت نے انہیں پیر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے.

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص احمد راجہ نے شام 6 بجے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے فواد چوہدری کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا تھا۔ اس سے قبل پولیس نے ریمانڈ کی درخوست مسترد کئے جانے خلاف سیشن جج کے پاس اپیل دائر کی تھی . پولیس کی اپیل عدالت نے منظور کر لی تھی. اس سے قبل جوڈیشل مجسٹریٹ نے فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دیا تھا جس خلاف پولیس نے اپیل دائر کرتے ہوئے کہا کہ تفتیش کے لئے مزید ریمانڈ کی ضرورت ہے.

Previous Post

وزیر خارجہ بلاول بھٹو سرکاری دورے پر روس روانہ

Next Post

پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کے خلاف رشوت کا مقدمہ درج

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

FBISE Islamabad Board
قومی

وفاقی تعلیمی بورڈ میٹرک نتائج کا اعلان بدھ کو کرے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے میٹرک سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کی تاریخ کا باضابطہ...

Read more
آئی ایم ایف کی شرائط  پوری کرنے کے لئے منی بجٹ پیش  ، اضافی ٹیکسز کا اعلان
قومی

وزیر خارجہ اسحاق ڈار شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے چین روانہ

وزیر خارجہ اسحاق ڈار شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کے تین روزہ اجلاس میں شرکت کے لیے چین...

Read more
Examinations students
قومی

محکمہ تعلیم پنجاب کا آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور ( نئی تازہ ڈیسک) محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات دوبارہ شروع کرنے...

Read more
international criminal court
انٹرنیشنل

طالبان سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ اور چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری

عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے افغانستان میں خواتین پر مظالم کے الزامات پر طالبان کے اعلیٰ رہنماؤں، سپریم...

Read more
Next Post
پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کے خلاف رشوت کا مقدمہ درج

پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کے خلاف رشوت کا مقدمہ درج

ضمنی الیکشن میں 33 نشستوں پر عمران خان امیدوار ہوں گے

ضمنی الیکشن میں 33 نشستوں پر عمران خان امیدوار ہوں گے

پولیس اہلکار کی فائرنگ سے  وزیر صحت ہلاک

پولیس اہلکار کی فائرنگ سے وزیر صحت ہلاک

یو اے ای نے دو ارب ڈالر قرض واپسی کی مدت میں توسیع  کردی،  مزید ایک ارب ڈالر دے گا

غیر ملکی مہمانوں کی آمد،اسلام آباد کے شہری غیر ضروری سفر نہ کریں،پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

achakzai

زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے کیوں ملاقات کی، اچکزئی نے اندرونی بات بتا دی

pmshehbaz

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کاآج اجلاس،توانائی بچت ، امن و امان معاملہ ایجنڈے میں شامل

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3472 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2988 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2073 shares
    Share 829 Tweet 518
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023