NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ٹیکسلا ، گیس لیکیج سے  دھماکے میں 2 بچے جاں بحق

ٹیکسلا ، گیس لیکیج سے دھماکے میں 2 بچے جاں بحق

Pak Admin by Pak Admin
26 جنوری , 2023
in پنجاب
A A
0

راولپنڈی ( نئی تازہ مانیترنگ) ٹیکسلا میں گیس لیکیج سے ہونے والے دھماکے میں 2 بچے جاں بحق ہو گئے،
اطلاعات کے مطابق ٹیکسلا میں محلہ صدیق آباد ڈھوک پراچہ کے علاقے میں گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث والو کھلا رہ گیا-دوبارہ گیس آنے پرکمرے میں گیس بھر گئی۔ گھر کے کسی فرد کے ماچس جلانے پر اچانک دھماکا ہوا اور آگ بھڑک اٹھی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی –

ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ میں 5 سالہ سدیس اور 4 سالہ اویس جھلس کر جاں بحق ہو گئے جب کہ بچوں کی والدہ ، ایک انتہائی کم عمر بچہ اور ایک بزرگ بری طرح جھلس کر زخمی ہو گئے۔
ابتدائی امدادی کارروائی کے بعد جاں بحق بچوں کی لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں-

Previous Post

صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا عندیہ

Next Post

پاک ترکیہ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر ہو گیا، صوبائی وزیر

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Govt PTI meeting
تازہ ترین

حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات ناکام، خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف کردار پر ڈیڈلاک

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاکستان تحریک انصاف کے مجوزہ لانگ مارچ پر...

Read more
sohail chaudhry ig police islamabad
اسلام آباد

کیپٹن (ر) سہیل چوہدری نے بطور آئی جی اسلام آباد چارج سنبھال لیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے منگل کو باضابطہ طور پر انسپکٹر جنرل اسلام...

Read more
پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
Next Post
پاک ترکیہ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر ہو گیا، صوبائی وزیر

پاک ترکیہ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر ہو گیا، صوبائی وزیر

انٹر بینک  اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر  255 روپے کا ہوگیا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 255 روپے کا ہوگیا

’پٹھان‘ نے   پہلے ہی دن 57 کروڑ روپے کما لئے

’پٹھان‘ نے پہلے ہی دن 57 کروڑ روپے کما لئے

عمران خان کی گرفتاری پرحالات مزید خراب ہوں گے، صدر علوی

عمران خان کی گرفتاری پرحالات مزید خراب ہوں گے، صدر علوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

وزیراعظم کی طلب کردہ کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل

وزیراعظم کی طلب کردہ کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل

electric bus CDA Islamabad route

اسلام آباد کے شہریوں کے لیے دو نئے روٹس پر الیکٹرک بس شروع

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2396 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023