NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
’پٹھان‘ نے   پہلے ہی دن 57 کروڑ روپے کما لئے

’پٹھان‘ نے پہلے ہی دن 57 کروڑ روپے کما لئے

Pak Admin by Pak Admin
26 جنوری , 2023
in اہم خبریں, شوبز
A A
0

ممبئی ( نئی تازہ مانیترنگ) نمائش سے قبل تنازعات کا شکار بالی وڈ فلم ’پٹھان‘ نے ریلیز کے پہلے ہی دن 57 کروڑ روپے کما لئے ۔
شاہ رخ خان کی فلم پٹھان بھارت سمیت دنیا بھر میں پہلے روز 8 ہزار سینما اسکرینز پر ریلیز کی گئی تھی۔ فلم کی نمائش کے خلاف انتہاپسند ہندوؤں نے دھمکی دے رکھی تھی۔ تاہم اسے کسی تبدیلی مکے بغیر ریکلیز کر دیا گیا۔فلم کو 25 جنوری کی تاریخ شروع ہوتے ہی رات ایک بجے بھارتی سینماؤں پر دکھایا گیا ۔ اس موقع پر سینماؤں کے باہر لوگوں کی لمبی قطاریں دیکھی گئی تھیں۔ مبصرین ’پٹھان‘ کی ریلیز کے پہلے دن زیادہ سے زیادہ 35 کروڑ روپے کمائی کی توقع کر رہے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم پروڈیوس کرنے والی کمپنی ییش راج فلمزنے بتایا ہے کہ فلم نے پہلے ہی دن 57 کروڑ روپےکمالئے، 55 کروڑ روپے فلم کے صرف ہندی ورژن سے کمائے گئے جب کہ دو کروڑ روپے کی کمائی تیلگو اور تامل زبانوں کے ورژنز سے ہوئی۔

پٹھان کو ہندی ، تیلگو اور تامل زبانوں میں ریلیز کیا گیا اور اسے دنیا بھر کی 8 ہزار سینما اسکرینز پر بیک وقت نمائش کے لئے پیش کیا گیا تھا۔

Tags: Pathaan
Previous Post

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 255 روپے کا ہوگیا

Next Post

عمران خان کی گرفتاری پرحالات مزید خراب ہوں گے، صدر علوی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

ماہرہ خان نے شاہ رخ خان کو  ”میرا پٹھان” قرار دے دیا
تازہ ترین

ماہرہ خان نے شاہ رخ خان کو ”میرا پٹھان” قرار دے دیا

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) معروف اداکارہ ماہرہ خان نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو ''میرا پٹھان'' قرار...

Read more
Next Post
عمران خان کی گرفتاری پرحالات مزید خراب ہوں گے، صدر علوی

عمران خان کی گرفتاری پرحالات مزید خراب ہوں گے، صدر علوی

آئی ایم ایف  کا جائزہ مشن 31 جنوری کو پاکستان پہنچے گا، شیڈول جاری

آئی ایم ایف کا جائزہ مشن 31 جنوری کو پاکستان پہنچے گا، شیڈول جاری

پنجاب کی نگران کابینہ کے آٹھ وزرا نے حلف اٹھا لیا

پنجاب کی نگران کابینہ کے آٹھ وزرا نے حلف اٹھا لیا

پاک امریکہ  وسیع البنیاد تعلقات کا فروغ بہت ضروری ہے، شہباز شریف

پاک امریکہ وسیع البنیاد تعلقات کا فروغ بہت ضروری ہے، شہباز شریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جیل بھرو تحریک، شاہ محمود ، اسد عمر، اعظم سواتی  سمیت کئی رہنما پولیس وین میں جا بیٹھے

لاہورہائی کورٹ کے حکم پر مختلف جیلوں میں نظر بند 83 پی ٹی آئی رہنمائوں اورکارکنان کو رہا ئی مل گئی

maryam nawaz meeting cm

پنجاب کے 59 بڑے شہروں میں جدید سیوریج اور ڈرینج انفراسٹرکچر کی تعمیرکا فیصلہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3015 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2378 shares
    Share 951 Tweet 595
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023