NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
عمران خان کی گرفتاری پرحالات مزید خراب ہوں گے، صدر علوی

عمران خان کی گرفتاری پرحالات مزید خراب ہوں گے، صدر علوی

Pak Admin by Pak Admin
26 جنوری , 2023
in اہم خبریں, صفحہ اول, قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا گیا توحالات مزید خراب ہوں گے اور شدید عوامی ردعمل آئے گا۔ پاکستان ان شا اللہ ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔ سینئر صحافیوں سے گفتگو کے دوران صدرنے کہا کہ سیاسی میدان میں حکومت کی جانب سے ڈیڑھ ماہ میں مذاکرات پر کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اس وقت کسی سطح پر مذاکرات نہیں ہورہے۔ عمران خان مذاکرات سے انکاری نہیں ہیں۔ میں ذمے دار حکومت کو سمجھتا ہوں۔
صدر عارف علوی نے بتایا کہ اسٹیبلشمنٹ سے میرا کوئی رابطہ نہیں ۔ فوج کہہ چکی وہ سیاست میں دخل اندازی نہیں چاہتی۔ ملک کی ضرورت ہے کہ لوگ بیٹھ کر بات کریں، خود سیاستدانوں کوہی یہ خلا پر کرنا ہوگا۔

صدر علوی نے کہا کہ قبل ازوقت نہیں تو الیکشن ہی پر بات کرلیں گے۔ فواد چودھری اور دیگر رہنماؤں کے بیانات موجود ہیں کہ مذاکرات کرنے چاہئیں۔ کچھ لوگ آئین میں، تاخیر کے لیے گنجائش دیکھ رہے ہیں جو میرے لیے باعث تشویش ہے، لیکن عوام اور سیاستدانوں پر مکمل بھروسا ہے۔ ایسا خیال نہیں کہ شہباز شریف کو قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ نہ ملے۔

انہوں نے کہا کہ اسحق ڈار کے ساتھ مذاکرات کے معاملہ پر بات ہوئی تھی، وزیراعظم سے بات نہیں کی۔صدر نے کہاالیکشن کمیشن کو چاہیے کہ جو بھی فیصلے کرے وہ ذمے داری سے کرے۔ پاکستان میں مائنس ون فارمولا کبھی کامیاب نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو گرفتار کیا گیا توحالات مزید خراب ہوں گے اس کا شدید عوامی ردعمل آئے گا،انہوں نے کہا کہ پاکستان ان شا اللہ ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔

Previous Post

’پٹھان‘ نے پہلے ہی دن 57 کروڑ روپے کما لئے

Next Post

آئی ایم ایف کا جائزہ مشن 31 جنوری کو پاکستان پہنچے گا، شیڈول جاری

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
آئی ایم ایف  کا جائزہ مشن 31 جنوری کو پاکستان پہنچے گا، شیڈول جاری

آئی ایم ایف کا جائزہ مشن 31 جنوری کو پاکستان پہنچے گا، شیڈول جاری

پنجاب کی نگران کابینہ کے آٹھ وزرا نے حلف اٹھا لیا

پنجاب کی نگران کابینہ کے آٹھ وزرا نے حلف اٹھا لیا

پاک امریکہ  وسیع البنیاد تعلقات کا فروغ بہت ضروری ہے، شہباز شریف

پاک امریکہ وسیع البنیاد تعلقات کا فروغ بہت ضروری ہے، شہباز شریف

آئی ایم ایف سے  معاہدہ ہوجائے گا،وزیراعظم

آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوجائے گا،وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

القادر ٹرسٹ کیس میں  بشریٰ بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور

القادر ٹرسٹ کیس میں بشریٰ بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور

مرتضیٰ وہاب میئر کراچی کا الیکشن جیت گئے، غیر سرکاری نتیجہ

مرتضیٰ وہاب میئر کراچی کا الیکشن جیت گئے، غیر سرکاری نتیجہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2373 shares
    Share 949 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023