NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
pakistan budget

بجٹ سیشن ، قومی اسمبلی کا شیڈول منظور

Pak Admin by Pak Admin
9 جون , 2025
in قومی
A A
0

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مالی سال 2025-26 کے وفاقی بجٹ کے لیے قومی اسمبلی کے شیڈول کی منظوری دے دی۔

منظور شدہ شیڈول کے تحت وفاقی بجٹ منگل 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، جبکہ 11 اور 12 جون کو اسمبلی کا اجلاس منعقد نہیں ہوگا۔ بجٹ پر باقاعدہ بحث کا آغاز 13 جون سے ہوگا۔

ایاز صادق نے کہا کہ ایوان میں موجود تمام پارلیمانی جماعتوں کو ضابطے کے مطابق اظہارِ خیال کا موقع دیا جائے گا۔ بجٹ پر بحث 21 جون تک جاری رہے گی، اور اسی روز اسے سمیٹا جائے گا۔ 22 جون کو اجلاس نہیں ہوگا، جبکہ 23 جون کو مالی سال 2025-26 کے لازمی اخراجات پر بحث کی جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ 24 اور 25 جون کو ڈیمانڈز، گرانٹس اور کٹوتی کی تحاریک پر بحث اور ووٹنگ ہوگی، جبکہ 26 جون کو فنانس بل کی منظوری دی جائے گی۔

سپیکر کا کہنا تھا کہ 27 جون کو ضمنی گرانٹس سمیت دیگر امور پر بحث اور ووٹنگ ہوگی، اور قومی اسمبلی کے اس شیڈول میں کسی بھی قسم کی تبدیلی صرف اسپیکر کی اجازت سے کی جا سکے گی۔

Tags: budget 2025-26Federal budgetPakistan budget date
Previous Post

خیبر پختونخوا میں 7 سے 12 جون کے دوران شدید گرمی کی لہر متوقع ، الرٹ جاری

Next Post

اسلام آباد، ہمک میں سوشل سیکیورٹی میڈیکل سینٹر کا افتتاح ہو گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
اسلام آباد، ہمک میں سوشل سیکیورٹی میڈیکل سینٹر کا افتتاح ہو گیا

اسلام آباد، ہمک میں سوشل سیکیورٹی میڈیکل سینٹر کا افتتاح ہو گیا

budget

خیبرپختونخوا کا 2 ہزار 119 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

PM Advisor Mubarak Zeb Khan

باجوڑ: وزیراعظم کے معاون خصوصی مبارک زیب خان کے گھر پر ایک بار پھر راکٹ حملہ

کراچی، کم عمر لڑکی کی شادی کی کوشش ناکام، والدین سمیت کئی افراد گرفتار

کراچی، کم عمر لڑکی کی شادی کی کوشش ناکام، والدین سمیت کئی افراد گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اداروں کے خلاف بہتان تراشی ، پیمرا  نے عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کردی

اداروں کے خلاف بہتان تراشی ، پیمرا نے عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کردی

کرنل شیر خان شہید کے مجسمے کی بے حرمتی کرنے  والے دو مرکزی ملزمان گرفتار

کرنل شیر خان شہید کے مجسمے کی بے حرمتی کرنے والے دو مرکزی ملزمان گرفتار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023