NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
petrol price in pakistan

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں وسط فروری سے نمایاں کمی کا امکان

Pak Admin by Pak Admin
14 فروری , 2025
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 فروری سے نمایاں کمی کا امکان ہے۔ اس حوالے سے انڈسٹری کی جانب سے تیل و گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق ورکنگ بھجوا دی گئی ہے۔

قیمتوں میں کمی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ہونے والی تبدیلیوں کے تناسب سے متوقع ہے۔ انڈسٹری کی جانب سے بھیجی گئی ورکنگ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 50 پیسے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔

اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے سے زائد اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے سے زائد فی لیٹر تک کمی ہو سکتی ہے۔ اوگرا عالمی مارکیٹ کے رجحانات کے مطابق حتمی ورکنگ 15 فروری کو حکومت کو پیش کرے گا، جس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں بارے حتمی منظوری دیں گے۔

وزارت خزانہ آئندہ 15 دنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 16 فروری سے ہو گا۔

Tags: Expected Petrol PriceNEW PETROL PRICEPetrol Price
Previous Post

سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تقرری کے بعد سینارٹی لسٹ اپڈیٹ کر دی گئی

Next Post

پاکستان میں غیر ملکی موبائل سِمز کے سنگین جرائم میں استعمال کیے جانے کا انکشاف

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

petrol price 2024
قومی

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ حکومت نے پیٹرول...

Read more
petrol price in pakistan
قومی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کر دیا

اسلام آباد : حکومت نے ملک میں آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان...

Read more
Pakistan Petrol Price
اہم خبریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل. پیٹرول، ڈیزل مہنگا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کرتے ہوئے پیٹرول ایک...

Read more
petrol pakistan
اہم خبریں

حکومت نے پیٹرول 10 روپے اور ڈیزل 13 روپے فی لیٹرسستا کرنے کا اعلان کر دیا

حکومت نے پیٹرول 10 روپے اور ڈیزل 13 روپے فی لیٹرسستا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نئی تازہ ڈاٹ کام...

Read more
Next Post
پاکستان میں غیر ملکی موبائل سِمز کے سنگین جرائم میں استعمال  کیے جانے کا انکشاف

پاکستان میں غیر ملکی موبائل سِمز کے سنگین جرائم میں استعمال کیے جانے کا انکشاف

Lal Shahbaz Qalandar Urs holiday

سندھ میں 19 فروری کو حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع پر عام تعطیل ہو گی، نوٹیفکیشن جاری

رمضان میں ہر ضلع میں چینی 130 روپے فی کلو فراہم کرنے کا فیصلہ

رمضان میں ہر ضلع میں چینی 130 روپے فی کلو فراہم کرنے کا فیصلہ

Breaking News

اسلام آباد، راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

students

پنجاب کے سکولوں میں نئے اوقات کار کا اعلان، ہفتہ وار دو تعطیلات ہوں گی

wahab riaz notice

بابر کے بعد وہاب ریاض نےبھی اینکرکو 50 کروڑ روپے ہرجانہ کا نوٹس بھجوادیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023