NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
supreme court pakistan

سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تقرری کے بعد سینارٹی لسٹ اپڈیٹ کر دی گئی

Pak Admin by Pak Admin
14 فروری , 2025
in قومی
A A
0

سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تقرری کے ساتھ ہی ججز کی سینارٹی لسٹ اپڈیٹ کر دی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کی آفیشل ویب سائٹ پر نئے تعینات ہونے والے 7 ججز کے ناموں کے ساتھ ساتھ ان کی تفصیلی پروفائلز بھی جاری کر دی گئی ہیں۔

سینارٹی لسٹ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کے بعد جسٹس منصور علی شاہ پہلے نمبر پر، جسٹس منیب اختر دوسرے، جسٹس امین الدین خان تیسرے، اور جسٹس جمال مندوخیل چوتھے نمبر پر فائز ہیں۔ جسٹس محمد علی مظہر کا سینارٹی لسٹ میں پانچواں، جسٹس عائشہ ملک کا چھٹا، جسٹس اطہر من اللہ کا ساتواں، اور جسٹس حسن اظہر رضوی کا آٹھواں نمبر ہے۔

اسی طرح جسٹس شاہد وحید نویں، جسٹس مسرت ہلالی دسویں ،نمبر پر ہیں، جسٹس عرفان سعادت کا گیارہواں، جسٹس نعیم اختر افغان کا بارہواں، جسٹس شہزاد ملک کا تیرہواں اور جسٹس عقیل عباسی کا چودہواں نمبر ہے۔

سینارٹی لسٹ میں جسٹس شاہد بلال حسن کا پندرہواں، جسٹس ہاشم کاکڑ کا سولہواں، جسٹس شفیع صدیقی کا سترہواں، جسٹس صلاح الدین پنور کا اٹھارہواں نمبر ہے، جسٹس شکیل احمد کا انیسواں، جسٹس عامر فاروق کا بیسواں، جسٹس اشتیاق ابراہیم کا اکیسواں، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا بائیسواں، جسٹس سردار طارق مسعود کا تئیسواں، اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل کا چوبیسواں نمبر ہے۔

یہ تازہ ترین اپڈیٹ سپریم کورٹ کی جانب سے ویب سائٹ پر جاری کردہ معلومات کے مطابق ہے۔

Tags: Pakistan Judges Seniority List SCSeniority List SCSupreme Court Seniority
Previous Post

ایپل اور گوگل نے ٹک ٹاک کو امریکی ایپ اسٹورزپر بحال کر دیا

Next Post

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں وسط فروری سے نمایاں کمی کا امکان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
petrol price in pakistan

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں وسط فروری سے نمایاں کمی کا امکان

پاکستان میں غیر ملکی موبائل سِمز کے سنگین جرائم میں استعمال  کیے جانے کا انکشاف

پاکستان میں غیر ملکی موبائل سِمز کے سنگین جرائم میں استعمال کیے جانے کا انکشاف

Lal Shahbaz Qalandar Urs holiday

سندھ میں 19 فروری کو حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع پر عام تعطیل ہو گی، نوٹیفکیشن جاری

رمضان میں ہر ضلع میں چینی 130 روپے فی کلو فراہم کرنے کا فیصلہ

رمضان میں ہر ضلع میں چینی 130 روپے فی کلو فراہم کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پٹرولیم مصنوعات   کی درآمد،  بینکوں کا لیٹر آف کریڈٹ دینے انکار

بحری جہاز روس سے پاکستان کے لئے تیل لے کر کل عمان پہنچے گا

عمران خان کی جگہ بیرسٹرگوہر پارٹی الیکشن میں چیئرمین کے امیدوار نامزد

عمران خان کی جگہ بیرسٹرگوہر پارٹی الیکشن میں چیئرمین کے امیدوار نامزد

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2090 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023