NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
PCB cricket

ویسٹ انڈیز کی ٹیم 6 جنوری 2025ء کو پاکستان پہنچے گی ،پی سی بی نے شیڈول جاری کر دیا

Pak Admin by Pak Admin
24 دسمبر , 2024
in قومی, کھیل
A A
0

لاہور ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق ویسٹ انڈیز کی ٹیم 6 جنوری 2025ء کو پاکستان پہنچے گی۔

ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم 6 جنوری کو اسلام آباد پہنچے گی اور 10 سے 12 جنوری تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان شاہینز کے خلاف تین روزہ میچ کھیلنے کے بعد ملتان میں پاکستان کے خلاف دومیچز کی تیسٹ سیریز کھیلے گی۔

پی سی بی کے مطابق پہلا ٹیسٹ 17 سے 21 جنوری 2025 تک کھیلا جائے گا، جبکہ دوسرا ٹیسٹ بھی 25 سے 29 جنوری 2025 تک ملتان میں ہوگا۔ یہ ویسٹ انڈیز کا تیسٹ سیریز کے لیے 19 سال میں پاکستان کا پہلا دورہ ہوگا۔

ویسٹ انڈیزکی ٹیم نے آخری بار نومبر 2006 میں پاکستان میں تین ٹیسٹ کھیلے تھے، جبکہ پاکستان کے خلاف آخری ٹیسٹ سیریز اکتوبر 2016 میں متحدہ عرب امارات میں ہوئی تھی۔ تاہم ویسٹ انڈیز نے اپریل 2018 کے بعد سے تین بار پاکستان کا دورہ کیا ہے۔ ویسٹ انڈیز ایک بار جون 2022 میں ون ڈے انٹرنیشنل سیریز، اور دو بار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز اپریل 2018 اور دسمبر 2021 میں پاکستان میں کھیل چکی ہے۔

Tags: Pak vs WIPAKISTAN CRICKETPCBWest Indies CricketWI in PakistanWI Pakistan Schedule PCB
Previous Post

لاہور میں موسم سرما کی پہلی بارش، خشک موسم کا خاتمہ، سردی میں اضافہ ہو گیا

Next Post

ائی سی سی نے چیمپینز ٹرافی 2025 کامکمل شیڈول جاری کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

bat ball Cricket ground
قومی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج ٹرینیڈاڈ میں کھیلا جائے...

Read more
pakistan shaheens
قومی

پاکستان شاہینز پہلے ون ڈے میں فرسٹ کلاس کاؤنٹیز سلیکٹ الیون کے مدمقابل

لندن( نئی تازہ سپورٹس ڈیسک) پاکستان شاہینز انگلینڈ کے دورے میں آج اپنے پہلے ون ڈے میچ میں فرسٹ کلاس...

Read more
bat ball Cricket ground
قومی

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم 21 مئی سے پاکستان کا دورہ کرے گی، پانچ ٹی20 میچزکا شیڈول جاری

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم 21 مئی سے پاکستان کا دورہ کرے گی اورپانچ ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔...

Read more
bat ball Cricket ground
قومی

ایلکس کیری پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے

آسٹریلوی وکٹ کیپر ایلکس کیری پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے۔ کیری اپنی...

Read more
Next Post
cricket icc

ائی سی سی نے چیمپینز ٹرافی 2025 کامکمل شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد ایمپلائیز سوشل سیکیورٹی کی جانب سے چراہ میں مفت طبی کیمپ کا کامیاب انعقاد

اسلام آباد ایمپلائیز سوشل سیکیورٹی کی جانب سے چراہ میں مفت طبی کیمپ کا کامیاب انعقاد

نیب نے فرح گوگی کے وارنٹ حاصل کرلئے، بزدار فیملی کی لگژری گاڑیوں کا ریکارڈ بھی طلب

نیب لاہور کے چار سینئر افسران کو تبدیل کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

school students

اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے سردیوں کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتنی متعصبانہ نگران حکومت  کبھی نہیں آئی ،شیخ رشید کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں۔ عمران خان

جیل بھرو تحریک معطل، عمران خان کا انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان

ECP election commission

پی ٹی آئی کی ضمنی انتخابات 19 مارچ کو کرانے کی درخواست مسترد

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023