NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
PETROL PRICE

پٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا

Pak Admin by Pak Admin
1 دسمبر , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ مانیٹرنگ) حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے جبکہ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت کم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے پیٹرول کی قیمت میں کسی قسم کی کمی نہیں کی گئی تاہم ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے کمی کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان نے آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی تجویز پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ کیا جس کا اطلاق یکم دسمبر 2023 سے ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2.04 روپے سے 9 روپے تک کمی اعلان

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت بدستور 281.34 روپے فی لیٹر رہے گی۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد فی لیٹر قیمت 289.71 روپے ہو گئی ہے۔مٹی کا تیل 3.82 روپے فی لیٹر سستا ہونے کے بعد 201.16 روپے فی لیٹر دستیاب ہو گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق لائٹ ڈیزل آئل 4.52 روپے فی لیٹر کمی کے بعد 175.93 روپے فی لیٹر ملے گا۔پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم دسمبر سے 15 روز کے لیے ہوگا۔

Tags: Petrol PricePetrol price in Pakistan
Previous Post

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی، اسٹیٹ بینک

Next Post

بیرسٹر گوہرعلی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

petrol price in pakistan
قومی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں وسط فروری سے نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 فروری سے نمایاں کمی کا امکان ہے۔ اس...

Read more
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
قومی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ ) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ۔...

Read more
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ، پیٹرول 22 روپے مہنگا
اہم خبریں

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کر دیا

اسلام اباد ( نئی تازہ رپورٹ) حکومت نے جاتے جاتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 19.95 روپے فی لیٹر تک...

Read more
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ، پیٹرول 22 روپے مہنگا
اہم خبریں

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر تک کمی کا...

Read more
Next Post
بیرسٹر گوہرعلی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب

بیرسٹر گوہرعلی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب

پنجاب : نگران حکومت نے ڈی جی اینٹی کرپشن کے اختیارات محدود کر دیئے

پنجاب : نگران حکومت نے ڈی جی اینٹی کرپشن کے اختیارات محدود کر دیئے

شہباز شریف اور مریم نواز لندن  روانہ

الیکشن نہیں عوام اور پاکستان کے معاشی مفادات کی جنگ لڑنے جا رہے ہیں، شہبازشریف

dead body

اسلام آباد: مسلح افغان باشندوں نے فائرنگ کرکے پڑوسی میاں بیوی کو قتل کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

chahat youtube

کاپی رائٹ، یوٹیوب نے چاہت فتح علی کا وائرل گانا بدوبدی ڈیلیٹ کردیا

DC Irfan Nawaz Islamabad

اسلام آباد: اشیائے خوردونوش، پیٹرول کے سٹاک کے لیے لائحہ عمل تیار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3466 shares
    Share 1386 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2350 shares
    Share 940 Tweet 588
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023