NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
chahat youtube

کاپی رائٹ، یوٹیوب نے چاہت فتح علی کا وائرل گانا بدوبدی ڈیلیٹ کردیا

Pak Admin by Pak Admin
6 جون , 2024
in شوبز, قومی
A A
0

یوٹیوب نے چاہت فتح علی خان کے وائرل گانے بدوبدی کو کاپی رائٹ کی وجہ سے ڈیلیٹ کردیا ہے۔

چاہت فتح علی خان نے ایک ماہ قبل یوٹیوب چینل پر گانا اکھ لڑی بدوبدی اپلوڈ کیا جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گیا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس گانے کو یوٹیوب پر 27 ملین بار سنا گیا تاہم اب یو ٹیوب نے کاپی رائٹ کی وجہ سے گانا ڈیلیٹ کردیا ہے۔

چاہت فتح علی خان نے جس پنجابی گانے اکھ لڑی بدوبدی کو منفرد انداز میں گا کر لوگوں کی توجہ حاصل کی، اسے پہلی بار ملکہ ترنم نورجہاں نے 1973میں پاکستانی فلم ’بنارسی ٹھگ‘ کے لیے گایا تھا۔
یہ بھی پڑھیں : ہسپتال میں مردہ قرار دی گئی خاتون تدفین سے پہلے’زندہ‘ ہوگئی

’ بدوبدی‘ کا شمار مقبول ترین گانوں میں ہوتا ہے ، ماضی میں یہ گانا کئی فنکار اپنی آواز میں گاچکے ہیں۔

Tags: BADOBADI DELETEDCHAHAT FATEH ALI YOU TUBEYOUTUBE BADOBADI DELETED
Previous Post

اسلام آباد، وفاقی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں، تاریخ سامنے آگئی

Next Post

لاہوربورڈ میٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان کب کرے گا، تفصیلات جانیں

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
students

لاہوربورڈ میٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان کب کرے گا، تفصیلات جانیں

moon 2024

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا ، عید الاضحیٰ 16 جون کو ہو گی

moon sightning

کراچی، ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

students pakistan

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا نوٹیفکیشن اصلی یا جعلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پارلیمنٹ اپنا حق منوائے گی، الیکشن ایک  ہی دن ہوں گے،  شہباز شریف

پارلیمنٹ اپنا حق منوائے گی، الیکشن ایک ہی دن ہوں گے، شہباز شریف

indian drone

پاکستان کے مختلف شہروں میں تین بھارتی جاسوس ڈرون تباہ، ایک شہری جاں بحق

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3008 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2416 shares
    Share 966 Tweet 604
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2363 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023