NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
کراچی ، رہائشی عمارت میں گھسنے والے تین برقع پوش ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی ، رہائشی عمارت میں گھسنے والے تین برقع پوش ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک

Pak Admin by Pak Admin
3 اپریل , 2023
in تازہ ترین, سندھ
A A
0

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) کراچی میں ڈکیتی کے لئےعمارت میں گھسنے والے برقع پوش ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے۔

پولیس کے مطابق کورنگی کی ایک تین منزلہ عمارت میں لوٹ مار کی نیت سے تین ڈاکو داخل ہوئےجس کی اطلاع ملنے پولیس موقع پر پہنچ گئی، دو ڈاکوؤں نے برقعہ پہن رکھا تھا، پولیس کے پنچنے پر ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ ہوا جس میں تینوں ڈاکو مارےگئے۔

عمارت کے رہائشی نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ دو برقع پوش ڈاکوئوں سمیت تین ڈاکو اسلحہ لے کر گھر میں داخل ہوئے ، ڈاکوؤں نے پہلی منزل پر رہائش پذیر افراد کو لوٹنا شروع کیا تو اس دوران پولیس بھی پہنچ گئی۔

عمارت کے رہائشیوں کے مطابق ڈاکوؤں نے گھر سے نقد ی اور 4 موبائل فون چھینے، پولیس کے پہنچنے پ ڈاکو چھت پر چلے گئے جہاں ان کا پولیس کے ساتھ مقابلہ ہوا، اس دوران 2 ڈاکو چھت پر ہی مارے گئے جبکہ تیسرا ڈاکو کود کر ساتھ والے گھر میں چلا گیا لیکن پولیس مقابلے میں تیسرا ڈاکو بھی ہلاک ہو گیا۔

بتایا گیا ہے کہ احمد اورصادق نام کے ڈاکو اسی علاقے کے رہائشی تھے جبکہ تیسرے کی شناخت کی جارہی ہے ۔

Previous Post

جسٹس حاذق الخیری انتقال کر گئے

Next Post

کئی ممالک کا تیل پیداوار میں کمی کا اعلان ، عالمی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
FBISE result
قومی

وفاقی تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے آج منگل کو انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج...

Read more
Next Post
کئی ممالک کا تیل پیداوار میں کمی کا اعلان ، عالمی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

کئی ممالک کا تیل پیداوار میں کمی کا اعلان ، عالمی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

حکومت کمرشل بینکوں کے پاس موجود زر مبادلہ ضبط نہیں کرے گی،اسحاق ڈار

اسحاق ڈاررواں ماہ واشنگٹن میں امدادی اداروں کو ا صلاحات بارے بریفنگ دیں گے

سندھ ، کندھ کوٹ  کچہ میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ، ایس ایچ اوعبداللطیف میرانی شہید

سندھ ، کندھ کوٹ کچہ میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ، ایس ایچ اوعبداللطیف میرانی شہید

judges letter, SC bench

سپریم کورٹ ، تین رکنی بنچ نے پنجاب ، خیبر پختون خوا انتخابات بارے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ویرات کوہلی بہت کرکٹ کھیل چکے، بابر اعظم کا  موازنہ کرنا درست نہیں، مصباح الحق

ویرات کوہلی بہت کرکٹ کھیل چکے، بابر اعظم کا موازنہ کرنا درست نہیں، مصباح الحق

آئی ایم ایف شرائط،  حکومت نےقدرتی گیس کی قیمتوں میں  دوگنا سے زائد تک اضافہ کر دیا

آئی ایم ایف شرائط، حکومت نےقدرتی گیس کی قیمتوں میں دوگنا سے زائد تک اضافہ کر دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023