NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
swift

پاک سوزوکی کا قیمتوں میں 85 ہزار سے 7 لاکھ روپے تک کمی کا اعلان

Pak Admin by Pak Admin
2 مئی , 2024
in قومی
A A
0

پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 85 ہزار روپے سے 7 لاکھ روپے تک کی کمی کا اعلان کیا ہے۔

پاک سوزوکی کے مطابق مارکیٹ کے موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے سوزوکی سوئفٹ ڈبلیو ای ایف کی پروموشنل ریٹیل سیلز قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے ہمیں خوشی محسوس ہو رہی ہے۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ یکم مئی 2024 سے سوزوکی سوئفٹ ماڈل جی ایل ایم ٹی کی قیمت 85 ہزار روپے کم کر دی گئی ہے، اس طرح جی ایل ایم ٹی کی قیمت 44 لاکھ 21 ہزار سے کم ہوکر 43 لاکھ 36 ہزار ہوگئی ہے۔

کمپنی نے سوزوکی سوئفٹ جی ایل سی وی ٹی کی قیمت میں ایک لاکھ 59 ہزار روپے کی کمی کی ہے، اس طرح جی ایل سی وی ٹی کی قیمت 47 لاکھ 19 ہزار سے کم ہوکراب 45 لاکھ 60 ہزار ہوگئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سوزوکی سوئفٹ جی ایل ایکس سی وی سی ٹی کی قیمت میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے کی نمیاں کمی کی گئی ہے اور کمپنی نے جی ایل ایکس سی وی سی ٹی کی قیمت 54 لاکھ 29 ہزار سے کم کر کے 47 لاکھ 19 ہزار کر دی ہے۔

پاک سوزوکی کے مطابق گاڑیوں کی ڈیلیوری پر کسی بھی قسم کا گورنمنٹ ٹیکس اور لیویز ڈیوٹی خریداروں کو ادا کرنا ہو گی۔ جبکہ موجودہ قیمتیں کسی بھی وقت تبدیل کی جا سکتی ہیں۔

Previous Post

گندم کی قیمت گر گئی، کسان تنظیموں کا ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان

Next Post

صدر آصف زرداری نے پارٹی صدارت چھوڑ دی ، الیکشن کمیشن کو آگاہ کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

ogra pakistan oil gas
قومی

گیس نرخوں میں ردوبدل بارے اوگرا کی منظوری، حتمی فیصلہ حکومت کرے گی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن گیس کمپنیوں کے لیے نرخوں میں ردوبدل کی...

Read more
School vacations
قومی

اسکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات 28 مئی سے شروع ہوں گی، وزیر تعلیم کا اعلان

پنجاب میں شدید گرمی کی لہر کے پیش نظر صوبائی حکومت نے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات قبل از...

Read more
PSL 10
قومی

پی ایس ایل 10: پلے آف لائن اپ مکمل، پشاور زلمی پہلی بار ناک آؤٹ مرحلے سے باہر

راولپنڈی:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 29ویں گروپ میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 26...

Read more
school students
قومی

گرمی کی لہر، پنجاب میں اسکولوں کی تعطیلات 23 مئی سے شروع کی جا سکتی ہیں

پنجاب میں اسکولوں اور کالجوں کی گرمیوں کی تعطیلات 23 مئی سے شروع کی جا سکتی ہیں۔ چند روز قبل...

Read more
Next Post
president Zardari

صدر آصف زرداری نے پارٹی صدارت چھوڑ دی ، الیکشن کمیشن کو آگاہ کر دیا

ecp pakistan

آصف حسین کا استعفیٰ منظور، عمر حمید کو سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات کر دیا گیا

shehbaz pm pakiistan

وزیر اعظم نے گندم درآمد معاملہ پرانکوائری کمیٹی تشکیل دے دی

examination hall pakistan

اوپن یونیورسٹی، ایم بی اے، ایم اے، ایم ایڈ، پی جی ڈی فائنل امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

flight operation

سول ایوی ایشن کو دو حصوں میں تقسیم کردیا گیا

اسمبلیاں توڑنا آمروں کا کام، انتخابات میں تاخیر ہو سکتی ہے، ترجمان پی ڈی ایم

مستونگ ، دھماکے میں جے یو آئی رہنما حافظ حمد اللہ سمیت 11 افراد زخمی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023