NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
shehbaz pm pakiistan

وزیر اعظم نے گندم درآمد معاملہ پرانکوائری کمیٹی تشکیل دے دی

Pak Admin by Pak Admin
3 مئی , 2024
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وزیر اعظم شہباز شریف نے گندم کی درآمد کے معاملہ پر انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی، سیکرٹری کابینہ ڈویژن کمیٹی کی سربراہی کریں گے۔

میڈیا ونگ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں گندم کے ذخائر کی صورتحال کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں وفاقی وزراء احد چیمہ، رانا تنویر حسین، محمد اورنگزیب، جام کمال خان، وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر احسان افضال اور متعلقہ حکام شریک ہوئے۔

وزیرِ اعظم نے گزشتہ برس گندم کی درآمد کے حوالے سے وزارت قومی غذائی تحفظ سے استفسار کیا کہ اچھی پیداوارہونے کے باوجود گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کن وجوہات کی بنا پر لیا گیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے رواں سال گندم کی بمپر فصل ہوئی ہے، یقینی بنایا جائے کہ گندم کی خریداری میں کسی قسم کی تاخیر نہ ہو، گندم خریداری کے حوالے سے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جائیں اور کسانوں کو ان کی محنت کا معاوضہ جلد پہنچایا جائے۔

وزیراعظم نے گندم کی درآمد کے معاملے کا جائزہ لینے کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی جس کی سربراہی سیکریٹری کابینہ ڈویژن کریں گے۔

قبل ازیں وزیراعظم نے گندم کے بحران کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری قومی غذائی تحفظ و تحقیق محمد آصف کو عہدے سے ہٹا دیا ۔ ان کی جگہ گریڈ 22 کے افسر فخر عالم کوسیکرٹری قومی غذائی تحفظ و تحقیق تعینات کر دیا گیا ہے۔

Tags: PM SHEHBAZ SHRIFWHEAT IMPORTWHEAT INQUIRY COMMITTEE
Previous Post

آصف حسین کا استعفیٰ منظور، عمر حمید کو سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات کر دیا گیا

Next Post

اوپن یونیورسٹی، ایم بی اے، ایم اے، ایم ایڈ، پی جی ڈی فائنل امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
examination hall pakistan

اوپن یونیورسٹی، ایم بی اے، ایم اے، ایم ایڈ، پی جی ڈی فائنل امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

ambulance death

گلگت ، راولپنڈی سے ہنزہ جانے والی بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق

police ICT

بغیر ڈیوٹی یونیفارم پر پابندی کی اطلاعات غلط، وائرلیس پیغام لاہور پولیس کا ہے، اسلام آباد پولیس

FIA NCCIA

ایف آئی اے سے سائبر تحقیقات کا اختیار واپس ، نیا ادارہ قائم کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

nepra

بجلی صارفین پر فی یونٹ 3 روپے 39 پیسے اضافی سرچارج عائد

firing

ڈیرہ اسماعیل خان میں مسلح افراد کی فائرنگ ، پانچ افراد جاں بحق

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3009 shares
    Share 1204 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2426 shares
    Share 970 Tweet 607
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2363 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023