NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ecp pakistan

آصف حسین کا استعفیٰ منظور، عمر حمید کو سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات کر دیا گیا

Pak Admin by Pak Admin
2 مئی , 2024
in تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن نے سیکرٹری آصف حسین کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے عمر حمید کو نیا سیکرٹری تعینات کردیا ہے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق گریڈ 22 کے آصف حسین کا بطور سیکرٹری الیکشن کمیشن استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے، گریڈ 22 کے سیکرٹریٹ گروپ کے ریٹائرڈ افسر عمر حمید کو نیا سیکرٹری ای سی پی تعینات کردیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ عمر حمید اس سے قبل بھی سیکرٹری الیکشن کمیشن کے طور پر خدمات سرنجام دے چکے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے نوٹی فکیشن کے مطابق عمر حمید کو دو سال کی مدت کے لیے سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات کیا گیا ہے، نئے سیکرٹری کی تعیناتی کنٹریکٹ بنیادوں پر کی گئی ہے۔

Tags: ECP SECRETARY RESIGNELECTION COMMISSION SECRETARYOMAR HAMEED ECPSECRETARY ECP
Previous Post

صدر آصف زرداری نے پارٹی صدارت چھوڑ دی ، الیکشن کمیشن کو آگاہ کر دیا

Next Post

وزیر اعظم نے گندم درآمد معاملہ پرانکوائری کمیٹی تشکیل دے دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
shehbaz pm pakiistan

وزیر اعظم نے گندم درآمد معاملہ پرانکوائری کمیٹی تشکیل دے دی

examination hall pakistan

اوپن یونیورسٹی، ایم بی اے، ایم اے، ایم ایڈ، پی جی ڈی فائنل امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

ambulance death

گلگت ، راولپنڈی سے ہنزہ جانے والی بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق

police ICT

بغیر ڈیوٹی یونیفارم پر پابندی کی اطلاعات غلط، وائرلیس پیغام لاہور پولیس کا ہے، اسلام آباد پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ECP new Data of voters released

پاکستان میں 13 کروڑ 22 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ ووٹرزہیں، تازہ اعدادو شمارجاری

petrol price 2024

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3009 shares
    Share 1204 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2430 shares
    Share 972 Tweet 608
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2363 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023