NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Nawaz Sharif

مسلم لیگ ن پنجاب کےاجلاس میں نوازشریف کو پارٹی صدر بنانےکی قرارداد منظور

Pak Admin by Pak Admin
26 اپریل , 2024
in پنجاب, قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) مسلم لیگ ن پنجاب نے تنظیمی اجلاس میں نوازشریف کودوبارہ پارٹی صدر بنانے کے حق میں قرارداد منظور کرلی۔

متفقہ منظور کی گئی قرارداد کے مطابق مسلم لیگ ن کے عہدیداروں اور کارکنوں نے قائد میاں نواز شریف کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا، قرار داد میں کہا گیا کہ نواز شریف کو 2017 میں ایک سازش کے تحت نااہل کیا گیا اور انہیں پاکستان مسلم لیگ ن کی صدارت سے جبری طور پر محروم کیا گیا۔

قرارداد میں کہا گیا کہ آج جبکہ سازشی آرڈرز اور جعلی سزائیں انجام کو پہنچ چکی ہیں، اللہ نے قائد نواز شریف کو سرخرو کر دیا ہے، پاکستان مسلم لیگ ن اپنے قائد میاں محمد نواز شریف سے استدعا کرتی ہے کہ وہ پارٹی صدارت دوبارہ سنبھالیں تاکہ پارٹی ان کی ولولہ انگیز قیادت میں عوامی مقبولیت کی نئی جہتیں طے کر سکے۔

قرارداد میں ضمنی انتخابات میں پارٹی کی بھرپور کامیابی پر پنجاب کی تنظیم بالخصوص پارٹی قیادت کو مبارکباد پیش کی گئی ۔

Tags: PMLN NAWAZ SHARIF PRESIDENTPMLN RESOLUTION
Previous Post

پنجاب ،لاہورمیں مفت وائی فائی سروس شروع ، ہاٹ سپاٹس کی مکمل فہرست جاری

Next Post

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایم بی بی ایس امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
UHS result

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایم بی بی ایس امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

internet cable

زیر سمندر فائبر آپٹیکل کیبل کٹنے پر پی ٹی سی ایل کا موقف

solar system

سولر پاور پرفی کلو واٹ فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبریں غلط ہیں، وزارت پانی و بجلی

prime minister shehbaz

وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب روانہ ہو گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کوئٹہ،صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران کو  قتل کے مقدمہ میں  حراست میں لے لیا گیا

کوئٹہ،صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران کو قتل کے مقدمہ میں حراست میں لے لیا گیا

الیکشن کی تاریخ د ے دیں، گورنر کو چھوڑیں، ہائی کورٹ کی سیکرٹری الیکشن کمیشن کو ہدایت

الیکشن کی تاریخ د ے دیں، گورنر کو چھوڑیں، ہائی کورٹ کی سیکرٹری الیکشن کمیشن کو ہدایت

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023