NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
imran bushra adiala jail

عمران خان سے بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ایک گھنٹہ ملاقات

Pak Admin by Pak Admin
10 اپریل , 2024
in قومی
A A
0

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) بانی تحریک انصاف عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی ۔ جس کے لیے بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل لایا گیا۔

میڈیا رپورٹ میں جیل ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ عدالتی احکامات کے مطابق عید کے موقع پر عمران خان اور بشریٰ بی بی کے ملاقات کرائی گئی ، ذرائع کے مطابق ملاقات اڈیالہ جیل کانفرنس روم میں ہوئی۔ بشریٰ بی بی کے اڈیالہ جیل پہنچنے پر عمران خان کو کانفرنس روم پہنچایا گیا۔

دونوں کے درمیان ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی۔ جس کے بعد بشریٰ بی بی کو واپس بنی گالا سب جیل پہنچا دیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق بشریٰ بی بی کو سیکیورٹی حصار میں بنی گالہ سے اڈیالہ جیل لایا گیا ، جیل کے سامنے سڑک ایک جانب سے بند کر دی گئی ۔

عید کے روزپی ٹی آئی کے بعض کارکنان نے اڈیالہ جیل کے باہرعمران خان کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعرے لگائے۔

پولیس نے جیل کے مرکزی گیٹ پر احتجاج کرنے والےچند پی ٹی آئی کارکنوں کو حراست میں لے لیا ۔ پولیس کے مطابق کارکن پابندی کے باوجود ویڈیو بنا رہے تھے جس پرانہیں حراست میں لیا گیا۔

Previous Post

چاند نظرآگیا، پاکستان میں عید الفطر بدھ 10 اپریل کو منائی جائے گی

Next Post

لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

rain clouds
قومی

ملک بھر میں 5 سے 10 جولائی کے درمیان شدید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، جس...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا۔ وزارت...

Read more
Rawalpindi underpass
قومی

راولپنڈی: جی پی او چوک انڈر پاس30 جون کو کھول دیا جائے گا

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) مال روڈ پر طویل عرصے سے زیر تعمیر جی پی او چوک انڈر پاس پیر...

Read more
supreme court pakistan
قومی

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آب ( نئی تازہ ڈیسک) سپریم کورٹ نے 6 کے مقابلے میں 7 ججوں کی اکثریت سے نظرثانی کی...

Read more
Next Post
roll number slip lahore

لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

truck accident shah noorani

ٹھٹھہ سے شاہ نورانی جانے والا ٹرک کھائی میں گرنےسے 17 زائرین جاں بحق

pakistan 12 april street children day

12اپریل ، پاکستان سمیت دنیا بھر میں سٹریٹ چلڈرن ڈے منایا جا رہا ہے

ispr

بہاول نگر واقعہ کی مشترکہ انکوائری کی جائے گی، ترجمان پاک فوج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Islamabad High Court

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد عمر سمیت تین ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

سعودی عرب نے پاکستان میں  10 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا

سعودی عرب نے پاکستان کو دو ارب ڈالرفراہمی کے لیے گرین سگنل دے دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3471 shares
    Share 1388 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2069 shares
    Share 828 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023