NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
truck accident shah noorani

ٹھٹھہ سے شاہ نورانی جانے والا ٹرک کھائی میں گرنےسے 17 زائرین جاں بحق

Pak Admin by Pak Admin
11 اپریل , 2024
in قومی
A A
0

حب ( نئی تازہ رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع حب میں درگاہ شاہ نورانی جانے والے زائرین کا ٹرک کھائی میں گرنےسے 17افراد جاں بحق اور 28 زخمی ہو گئے، اکثرمسافروں کا تعلق صوبہ سندھ کےضلع ٹھٹہ سے ہے۔

نجی ٹی وی کے کے مطابق ٹھٹہ سے درگاہ شاہ نورانی جانے والا زائرین سے بھرا ٹرک ویراب کے قریب تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گرا، حادثے کے وقت ٹرک میں 100 سے زائد زائرین سوار تھے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں کئی زائرین ٹرک تلے دب گئے جس سے بڑی تعداد میں لوگ جاں بحق اور زخمی ہوئے۔رپورٹس کے مطابق حادثہ حب سول ہسپتال سے 40 کلومیٹر دورپیش آیا ۔

لوگوں نے زخمیوں کواپنی مدد آپ کے تحت گاڑیوں میں حب منتقل کیا، جبکہ ایدھی ایمبولینس نے جائے حادثہ پر پہنچ کرلاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا۔

بتایا گیا ہے کہ اکثرمسافروں کا تعلق صوبہ سندھ کے ضلع ٹھٹہ سے ہے جو زیارت کے لیے درگاہ شاہ نورانی جا رہے تھے۔

Tags: DARGAH SHAH NOORANIHUB TRUCK ACCIDENTSHAH NOORANI TRUCK ACCIDENTTHATHA TRUCK ACCIDENT
Previous Post

لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

Next Post

12اپریل ، پاکستان سمیت دنیا بھر میں سٹریٹ چلڈرن ڈے منایا جا رہا ہے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
pakistan 12 april street children day

12اپریل ، پاکستان سمیت دنیا بھر میں سٹریٹ چلڈرن ڈے منایا جا رہا ہے

ispr

بہاول نگر واقعہ کی مشترکہ انکوائری کی جائے گی، ترجمان پاک فوج

bus firing noshki

بلوچستان، مسلح افراد نے بس میں سوار 9 مسافروں کوقتل کر دیا

iran missile

ایران کی جوابی کارروائی، اسرائیل پر 200 ڈرونز اورمیزائلوں سے حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اہم کرکٹ میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ پہنچ گیا، کھیل روکنا پڑا

اہم کرکٹ میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ پہنچ گیا، کھیل روکنا پڑا

پنجاب پولیس کا ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن،کروڑوں روپے مالیت کا  لاکھوں لیٹر  پیٹرول برآمد

حکومت کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12.8 فیصد مزید اضافے کی تیاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2375 shares
    Share 950 Tweet 594
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023