NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
lahore hc

لاہورہائیکورٹ کے 4 ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول

Pak Admin by Pak Admin
3 اپریل , 2024
in قومی
A A
0

اسلام اباد ہائی کورٹ کے 8 ججز کے بعد لاہورہائیکورٹ کے 4 ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہو ئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ججز جسٹس شجاعت علی خان،جسٹس عابدعزیز شیخ، جسٹس شاہد بلال اور جسٹس عالیہ نیلم کے نام دھمکی آمیزخطوط بھجوائے گئے ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو خطوط ملنے کی اطلاع کے بعد سی ٹی ڈی حکام اور پولیس افسران لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے اورعدالتی حدود کی سکیورٹی مزید سخت کردی گئی ۔

بتایا گیا ہے کہ پولیس نے خط لے کرآنے والے کوریئر کمپنی کے ملازم کوحراست میں لے لیا ہے ۔

یاد رہے گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ کے 8 ججز کو بھی مشکوک پائو ڈر والے خطوط موصول ہوئے تھے ۔

Previous Post

دورہ پاکستان، نیوزی لینڈ نے مائیکل بریسویل کی قیادت میں ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان کر دیا

Next Post

عیدالفطر 2024 کی تعطیلات کے اعلان میں کیا غلط ہے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ  گرانے  کا حکم  کالعدم قرار دے دیا
اہم خبریں

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے مارگلہ ہلز پر واقع معروف مونال ریسٹورنٹ گرانے سے متعلق...

Read more
Next Post
Eid holidays

عیدالفطر 2024 کی تعطیلات کے اعلان میں کیا غلط ہے

world bank update pakistan

پاکستان بجلی و گیس کے نرخوں میں اضافہ، پینشن اصلاحات کرے، ورلڈ بینک کا مطالبہ

holidays notification

عیدالفطر 2024 پرسرکاری تعطیلات سے متعلق نوٹیفکیشن جاری

US adiala jail

امریکی سفارتخانے کے وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ، قتل کے مجرم سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

power

بجلی کمپنیوں کی ناقص کارکردگی، قومی خزانے کو 292 ارب روپے کا نقصان

جنرل عاصم منیر کا عرب امارات کا دورہ، صدر محمد بن زاید النہیان سے ملاقات

جنرل عاصم منیر کا عرب امارات کا دورہ، صدر محمد بن زاید النہیان سے ملاقات

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3027 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023