NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
imran bushra adiala jail

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں تصادم کے نتیجے میں ایک قیدی قتل

Pak Admin by Pak Admin
29 فروری , 2024
in تازہ ترین, صفحہ اول, قومی
A A
0

راولپنڈی( نئی تازہ مانیٹرنگ) اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قیدیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک قیدی قتل جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

واقعہ جیل کے ہائی سیکیورٹی زون میں پیش آیا جہاں سابق وزیر اعظم عمران خان بھی قید ہیں۔

جمعرات کے روزنجی ٹی وی چینل نے جیل انتتطامیہ کے حوالے سے بتایا کہ دو قیدیوں کے درمیان جھگڑے کے بعد تصادم شروع ہوا۔ ایک قیدی نے دوسرے پر حملہ کر دیا جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔زخمی قیدی کو علاج کے لیے پمز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : سرکاری ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر62 سال ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رضا مند

قیدی کے قتل سے متعلق جیل حکام نے بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ قتل کا معاملہ ذہنی مریضوں کے سیل نمبر 8 میں پیش آیا، ایک قیدی احسن نے پانی والے مگ سے دیوار سے اینٹ کھرچ کر نکالی اور اس نے دیگر ذہنی مریض قیدیوں پر حملہ کر دیا۔

بیان کے مطابق قیدی کے حملے میں سوئے ہوئے قیدی زخمی ہوئے جن میں اعجاز ربانی، شیراز اور حماد علی شامل ہیں۔

جیل حکام نے کہا ہے کہ تمام زخمی قیدیوں کو پمز ہسپتال منتقل کیا گیا،جن میں سے زخمی اعجازربانی دوران علاج دم توڑ گیا۔

جیل حکام کےمطابق آئی جی جیل خانہ جات نے واقعہ کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے، ڈی آئی جی جیل راولپنڈی انکوائری کر رہے ہیں۔

Tags: ADIAL JAIL RAWALPINDIADIALA JAIL MURDERPRISONER KILEED ADIALA JAILRAWALPINDI JAIL PRISIONER KILLING
Previous Post

تحفظات اور شکایات کے حل کے لیے قانونی راستے میسر، قانون ہاتھ میں نہ لیا جائے، آرمی چیف

Next Post

گھریلو صارفین کے لیے بجلی کنکشن فیس 1220 سے بڑھا کر 18 ہزار روپے کرنے کی تیاری

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
nepra

گھریلو صارفین کے لیے بجلی کنکشن فیس 1220 سے بڑھا کر 18 ہزار روپے کرنے کی تیاری

urs madhulal hussain

میلہ چراغاں کے موقع پر 2 مارچ کو لاہور میں مقامی تعطیل ہوگی

petrol price march 2024

نگران حکومت نے رخصتی سے قبل پیٹرول 4.13 روپے مہنگا کر دیا

islamabad IHC DC

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کو توہین عدالت پر 6 ماہ قید کی سزا سنا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Pakistan Haris Rauf

پاکستان کو بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیزسیریز سے قبل دو کھلاڑیوں کی انجریز کا سامنا

earthquake

اسلام آباد، پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023