NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
nepra

گھریلو صارفین کے لیے بجلی کنکشن فیس 1220 سے بڑھا کر 18 ہزار روپے کرنے کی تیاری

Pak Admin by Pak Admin
29 فروری , 2024
in صفحہ اول, قومی
A A
0

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے گھریلو صارفین کے لیے بجلی کے کنکشن کی سکیورٹی فیس 1220 روپے سے بڑھا کر 18 ہزار روپے کرنے کی تیاری کر لی ۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کےذرائع کے مطابق تقسیم کار کمپنیوں کی طرف سے کنکشن فیس میں بھاری اضافے کی درخواست کی گئی ہے، جس کے تحت 10 کلو واٹ سے کم لوڈ پر صارفین کو 20 ہزار روپے فی کلو واٹ ادائیگی کرنا ہوگی ، جبکہ سنگل فیز میٹر پر کنکشن لینے کے لیے صارفین کو 24 ہزار روپے تک ادا کرنا ہوں گے۔

دیہی علاقوں میں سکیورٹی فیس 610 سے بڑھا کر 7800 روپے فی کلو واٹ کرنے کی درخواست کی گئی ہے، 10 مرلہ سے زائد کے گھر پر صارفین کو پراپرٹی ریٹ کا ایک فیصد ادا کرنا پڑے گا۔

نیپرا ذرائع کے مطابق صنعتی صارفین، اسٹریٹ لائٹس اور ہاؤسنگ سوسائٹیز کے لیے بھی سکیورٹی فیس میں غیر معمولی اضافہ تجویزکیا گیا ہے جس کے تحت کمرشل اور چھوٹی صنعت کی فیس 2010 روپے سے بڑھا کر 57000 روپے فی کلوواٹ کرنےکی درخواست کی گئی ہے۔

معلوم ہوا ہے کہ وزارت پاور ڈویژن نے 3 ماہ کے بلوں کے مطابق سکیورٹی فیس بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے تاہم نیپرا میں سماعت کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا ۔

Tags: BIJLI METER FEESELECTRICITY CONNECTION NEPRAELECTRICITY METER FEENEPRA CONNECTION FEEnew electricity connection feeNEW FEE ELECTRICITY CONNECTION
Previous Post

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں تصادم کے نتیجے میں ایک قیدی قتل

Next Post

میلہ چراغاں کے موقع پر 2 مارچ کو لاہور میں مقامی تعطیل ہوگی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
urs madhulal hussain

میلہ چراغاں کے موقع پر 2 مارچ کو لاہور میں مقامی تعطیل ہوگی

petrol price march 2024

نگران حکومت نے رخصتی سے قبل پیٹرول 4.13 روپے مہنگا کر دیا

islamabad IHC DC

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کو توہین عدالت پر 6 ماہ قید کی سزا سنا دی

ECP election commission

صدر کے الیکشن کے لیے پولنگ 9 مارچ کوہو گی، شیڈول جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

justice Mazahar Naqvi

سپریم جوڈیشل کونسل: جسٹس مظاہر نقوی کو تفصیلی شوکاز نوٹس جاری

مشترکہ چیلنجوں سے  نمٹنے کے لیے تعاون کا فروغ ضروری ہے،آرمی چیف

مشترکہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے تعاون کا فروغ ضروری ہے،آرمی چیف

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2359 shares
    Share 944 Tweet 590
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023