NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
pakistan office

سرکاری ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر62 سال ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رضا مند

Pak Admin by Pak Admin
27 فروری , 2024
in صفحہ اول, قومی
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سے بڑھا کر 62 سال کرنے کی تجویز پر رضا مندی ظاہر کر دی۔

ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کی اس تجویز کا مقصد پنشن کی ادائیگیوں کے بوجھ سے وقتی طور پرٹالنا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو 3 نکات پر مشتمل سمری بھجوائی تھی،جن میں پنشن کا شمار سروس کے آخری تین سالوں میں لی جانے والی تنخواہوں کے مطابق کرنے اور قبل ازوقت ریٹائرمنٹ لینے پر پنشن میں 3 فیصد کٹوتی کی تجاویزبھی شامل تھیں تاہم ان دونوں تجاویز کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے مسترد کردیا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سے بڑھا کر 62 سال کرنے کی تجویزمنظورکر لی تاکہ وقتی طور پر خزانے پر ادائیگیوں کے بوجھ کو ٹالا جا سکے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اس حوالے سے آفس میمورنڈم جاری کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے آفس میمورنڈم پر وزارت قانون اور اقتسادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی )سے منظوری لینے کے بعد وفاقی کابینہ کو سمری بھجوائے گی، جس پر کابینہ حتمی فیصلہ کرے گی۔

Tags: ESTABLISHMENT DIVISION RETIREMENT AGE 62 YEARSPENSION POLICY PAKISTAN 2024RETIREMENT AGERETIREMENT AGE 62 YEARSRETIREMENT POLICY PAKISTAN
Previous Post

مسلم لیگ ن کی مریم نواز شریف پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب

Next Post

پیپلز پارٹی کے سید مراد علی شاہ تیسری بار صوبہ سندھ کے وزیر اعلیٰ منتخب ہو گئے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
cm sindh murad ali shah

پیپلز پارٹی کے سید مراد علی شاہ تیسری بار صوبہ سندھ کے وزیر اعلیٰ منتخب ہو گئے

NEPRA

رمضان سے قبل بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے5 پیسے اضافہ

petrol price 2024

یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

nawaz sharif party

مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب، نواز شریف عشائیہ بھی دیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امداد اللہ بوسال کو سیکریٹری خزانہ مقرر کر دیا گیا

امداد اللہ بوسال کو سیکریٹری خزانہ مقرر کر دیا گیا

مریم نواز اور حمزہ شہباز  کی لاہور سے پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑنے کی تیاری

مریم نواز اور حمزہ شہباز کی لاہور سے پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑنے کی تیاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2447 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2394 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023